میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ یہ کہتے ہیں تحریک ناکام ہوگئی یا ہم بندہ نہیں نکال پائے، ایسا ہوتا تو 26 نومبر کو گولی نہ چلانی پڑتی۔
9 مئی کی گرفتاری کے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیا ہوا، سب نے دیکھا۔ ہم 9 مئی پر اسی لیے جوڈیشل کمیشن مانگ رہے ہیں۔ ہمارا مؤقف ہے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا۔ ہم ریاست سے آئین اور قانون کے مطابق انصاف مانگتے ہیں۔
عدلیہ کو کرش کیا گیا ہے۔ میری گرفتاری کو سپریم کورٹ نے اغوا قرار دیا ہے۔ آزاد جج کبھی کوئی متنازع ریمارکس نہیں دیتے۔
یہ اوپن خطوط ہیں، سب کے لیے ہیں۔ یہ وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کا سدباب کرنا ہوگا۔
فارم 47 کے کندھوں پر چڑھ کر حکومت قائم کی گئی۔ ملک میں انٹرنیٹ بند ہے، کون یہاں سرمایہ کاری کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1890717822726144455 https://twitter.com/x/status/1890731143466492039 https://twitter.com/x/status/1890718969482342462 https://twitter.com/x/status/1890715853890396431 https://twitter.com/x/status/1890607756954001881 https://twitter.com/x/status/1890806276365459580

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HLNZmBqq/Imran-Khan-6.jpg
Last edited: