میڈم چیف منسٹر کی اپنی مرسڈیز گاڑی کیلئے میچنگ پوشش کی خواہش،کروڑوں طلب

1mamamdmamchehhefminister.png


وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خواہش پر ان کی بلٹ پروف گاڑی میں تبدیلی کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ طلب کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایوان وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے سیکرٹری خزانہ کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے استعمال کی بلٹ پروف مرسیڈیز گاڑی میں تبدیلی کیلئے ضمنی گرانٹ طلب کی گئی ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بلٹ پروف مرسیڈیز گاڑی کے ٹائرز، وزیراعلی پنجاب کی خواہش کے مطابق گاڑی کی میچنگ کے پوشش اور میٹس کی تبدیلی کیلئے فنڈز درکار ہیں، یہ فنڈز موجودہ مالی سال میں بطور ضمنی بجٹ جاری کیے جائیں گے، لہذا گاڑی کی مرمت کیلئے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے جائیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ٹائرز بھی قبل از وقت تبدیل کیے جارہے ہیں کیونکہ ان ٹائرز کی ابھی لائف باقی ہے، مگر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خواہش پر گاڑی میں تبدیلیاں کرنے کیلئے فنڈز کا تقاضہ کیا گیا ہے۔

صحافی اکبر باجوہ نے اس معاملے پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوشش اور میٹس وزیراعلی کی چوائس اوررنگ کے ہیں، ٹائرز بھی خراب نہیں ہے لیکن نئے ڈالنے میں کیا حرج ہے۔

https://twitter.com/x/status/1767864946035958186
فیاض شاہ نے کہا کہ میچنگ کپڑوں اور جوتوں کے بعد اب گاڑی کی میچنگ پوشش کا خرچہ بھی غریب عوام اٹھائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1767867124993626295
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہو چھے بٹ کٹوری لبھی پانی پی پی آپھریا
یہ بٹنئ بھی یا میانی جو بٹنئ بھی جعلی ہے کیونکہ رام گلی کے چکلے میں آنے والے سارے گاہک دلے ہاراں والے کنجر کو
اپنا شجرہ نصب پیش کرکے دلے ہاراں والے کے کوٹھے پر عیاشی کرنے نہیں آتے بلکہ نامعلوم گاہک تھے
اسی لئے رمضان عرف جھانا کنجر
اور پھر شریف عرف شیفا کنجر ٹنڈاں والا کبھی جعلی میاں بن جاتے تھے کبھی جعلی بٹ لیکن اصلی اور نسلی کنجر ٹبر ہے یہ نواز شریف جعلی بٹ جعلی میاں کا چور فراڈیا منی لانڈر کنجر ٹبر
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
فیاض شاہ نے کہا کہ میچنگ کپڑوں اور جوتوں کے بعد اب گاڑی کی میچنگ پوشش کا خرچہ بھی غریب عوام اٹھائے گی۔
شکر کرو کہ یہ بڈھی ہو کر نانی بن گئی ہے ورنہ اسکی ماہواری کا خرچہ بھی غریب عوام پر پڑنا تھا
 

Sach Bolo

Senator (1k+ posts)
no source of news
no credible reference
just a pure propaganda
and the cult believed it because it for a moment took their mind off of their tiny size !
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شکر کرو کہ یہ بڈھی ہو کر نانی بن گئی ہے ورنہ اسکی ماہواری کا خرچہ بھی غریب عوام پر پڑنا تھا
کیا ہو گیا ہے طابان صاحب - روزہ رکھا ہے آج؟
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
کہتے تھے تنخواہیں نہیں لیں گے اور پھر گاڑی کے ٹائر بدلنے کے لیے پونے تین کروڑ مانگ لیے۔اگر ایک ایم پی اے کی تنخوا 2 لاکھ روپے بھی ہو تو سال کا 24 لاکھ اور 5 سال ایک کروڑ 20 لاکھ بنتا ہے۔ادھر صرف ٹائروں کے لیے تین کروڑ کے قریب پیسے وصول کرنے سے سمجھو 10 سال سے بھی زیادہ تنخوا وصول کرلی اور اسمبلی کی مدت 5 سال ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
its just normal maintenance for a VVIP vehicle which is quite common. Where does it say that it is for Chief Minister's personal use?? where does it say about "matching poshish"

u see siasatpk does a very poor job using these under metric little boys like Sohrab who for few hundred are pushing fake propaganda to comfort fellow little boys
Educated and younger people voted for PTI whereas illiterate and older people voted for Goon.This is in the reported published by Gallup Survey of Pakistan(GSP)which is owned by a supporter of Goon.
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
its just normal maintenance for a VVIP vehicle which is quite common. Where does it say that it is for Chief Minister's personal use?? where does it say about "matching poshish"

u see siasatpk does a very poor job using these under metric little boys like Sohrab who for few hundred are pushing fake propaganda to comfort fellow little boys
an expected response from a chotia who was raised on corruption money. Inter pass chooteay teri aukaat aik gandi naaali kay keeray say zeyada hai nahe aur baatain sun lo.