میڈلز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر،منصور علی خان اور دیگر کا ردعمل

mdelah1h2h2134.jpg

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو پنجاب حکومت کے میڈلز کی ہیں جو تیراکی کے مقابلے میں جیتنے والے کھلاڑیوں کودئیے گئے، ان تصاویر میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تصویر لگی ہوئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

منصور علی خان نے ردعمل دیتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ہفتہ دس دن پہلے لاہور میں ایک سوئمنگ کا مقابلہ ہوا اس میں یہ میڈل دیا گیا اور اسکے اوپر مریم نواز کی تصویر لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے 12 سال خود سوئمنگ کی اور میرا بیٹا 3 سال سے سوئمنگ کررہا ہے، آج تک کسی میڈل پر کسی سیاستدان یا وزیراعلیٰ کی تصویر نہیں لگی۔کل کو یہ بچے عالمی مقابلوں میں شرکت کرتے ہیں تو یہ آپکا کمال ہوگا کہ یہ انکو ملنے والے میڈل پر آپکی تصویر بنی ہے؟ نہیں ایسا نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1821967630468804719
منصور علی خان نے مزید کہا کہ ان بچوں کیلئے ایک بھی ایسا سوئمنگ پول نہیں ہے جہاں وہ سوئمنگ کرسکیں۔پنجاب کی ٹیم کا کوئی ایسا کوچ نہیں ہے جو انکی ٹریننگ کرسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ جو میڈل دئیے گئے ہیں یہ گولڈ، سلور اور برانز کی ایک جوڑی میں ملتے ہیں جس کی کل قیمت 2000 سے 2200 روپے ہے اور ایک میڈل مشکل سے 1800 کا بنتا ہے۔

آزاد منش نے تبصرہ کیا کہ تاریخ میں پہلی بار ایسا گولڈ میڈل جس پہ کسی سیاستدان کی تصویر۔۔۔!! مریم نواز کی تصویر والے یہ میڈل لاہور میں بچوں کی تیراکی کے مقابلوں میں دیے گئے۔۔
https://twitter.com/x/status/1822133291224535341
بیرسٹر احتشام کا کہنا تھا کہ حد ہوگئی تاریخ میں پہلی بار ایسا گولڈ میڈل جس پہ کسی سیاستدان کی تصویر۔۔۔مریم نواز کی تصویر والے یہ میڈل لاہور میں بچوں کی تیراکی کے مقابلوں میں دیے گئے۔۔
https://twitter.com/x/status/1822137535390261510
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ دنیا کا انوکھا ترین میڈل جس پر مریم کی تصویر ہے !! اس میڈل کی ٹوٹل قیمت 1800 روپے ہے۔
https://twitter.com/x/status/1822141507991658569
ہرمیت سنگھ نے تبصرہ کیا کہ مریم نواز خود گولڈ میڈل بن گئی دودھ کے ڈبوں پر تصویر، محرم کی سبیلوں پر تصویر، گولڈ میڈل پر تصویر، سکول مقابلے کے بینروں پر تصویر، وزیراعلی پنجاب اتنی عدم تحفظ کا شکار کیوں ہیں کہ ہر جگہ تصویر چسپاں کرکے انہیں بتانا پڑتا ہے کہ "میں وزیراعلی ہوں؟
https://twitter.com/x/status/1822085948492165624
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ تو شکر کریں گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والی نے کپڑوں سمیت اپنی تصویر چھاپی ہے ورنہ اسکا ارادہ پلاسٹک کی گڑیا کے اہم حصے خاص طور پر بوٹوکس کا کمال دکھانے کا ارادہ تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دودھ کے ڈبوں پر تصویر میں بھی ہارلے سٹریٹ لندن کے بوٹوکس والے کلینک اور کاسمیٹک سرجری کے ساتھ ساتھ پلاسٹک سرجری کے دکھانے کمالات بھی دکھائے ہیں۔ بوٹوکس دودھ والی گشتی فراری