BabarQureshi
Councller (250+ posts)
craaaaaaaaaaap.......
بھینسوں کا فوٹو سیشن چیک کیا ؟میں نے زندگی میں کبھی کوئی گاؤں نہیں دیکھا... لیکن اس تھریڈ پر دس منٹ میں دس بیس دیہاتوں کی سیر کر لی... بہت دلکش اور خوبصورت منظر تھے جو ہم شہریوں کو کبھی دیکھنے کو نہیں مل سکتے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|