میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شوکت خانم ہسپتال کی وجہ سے ہوا،سلمان راجہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
☆عمران خان کے عظیم الشان انصاف کی ایک مثال

میرا تعلق عمران خان سے 2008 میں شروع ہوا، میرے والد کو کینسر ہوا تو میں ان کو شوکت خانم لے کر گیا، میرے والد بڑے وکیل تھے تو ان کو جو کمرہ دیا گیا وہاں شہر کے بڑے بڑے لوگ ان کو ملنے آتے تھے تو بلکل ساتھ والے بیڈ پر ایک ٹرک ڈرائیور داخل تھا تو اس کو بھی اس کے عزیز ملنے آتے تھے،
تو عمران خان نے مثال دی کہ دیکھو میں یہ ہی فرق ختم کرنا چاہتا ہوں اور غریب اور امیر کو برابر حقوق دینا چاہتا ہوں،

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1915693258757357605 https://twitter.com/x/status/1915706343387697332
 
Last edited by a moderator:

Back
Top