میاں محمودالرشید کے کاغذات نامزدگی لئے تو نوکری چلی جائے گی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1738478107231658282

https://twitter.com/x/status/1738475270871621670
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

سپریم کورٹ کی واضح ڈاریکشن کے بعد بھی پنجاب کی جیورسڈکشن میں انتظامیہ، پولیس اور بینک کا جو اہلکار بھی اب پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ساتھ ذرا سی بھی زیادتی کرے تو لاہور ہائی کورٹ پر فرض عائد ہوتا ہے ایسے تمام ذمہ داران کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتی جاۓ اور انہیں نوکریوں سے فارغ کرکے دم لے
 
mian_ssg

Senator (1k+ posts)
اب پتہ چلا کہ پولیس، عدلیہ، بیوروکریسی، میڈیا اور باقی سارے ادارے کیوں ٹھیک نہیں ہوئے آج تک

تاکہ وقت آنے پر وہ بڑے صاحب کی خدمت کر سکیں۔

ورنہ ایک حلالی بندہ تو اڑ جائے گا۔
اور صاحب تو پھر وڑ جائے گا​
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

QASOOR GHALEEZ GHUDDAR CORRUPT FOUJ ka nahi GANDU JAHIL BUZDIL AWAM ka hai jo Guzishta 76 Saalon se in ka samnay pants utar kar apni Maa behno ki izatain barbad karwa rehay hein ——- AKH THO​

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj 75 saal se iss mulk ka khoon pe rahi hai. Napaak fouj latkaoo mulk bachaoo.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1738478107231658282
دھاندلی کے نئے طریقے، میاں محمود الرشید کے وکلا نے لاہور میں انکے کاغذات نامزدگی داخل کرانے کی کوشش کی ریٹرننگ افسر نے وصولی سے انکار کر دیا انکی بیٹی نے اپنے کاغذات جمع کرا دئیے توکہا گیا فیس نیشنل بینک میں جمع ہو گی بنک پہنچے تو مینجر نے کہا فیس نہیں لے سکتے نوکری چلی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1738475270871621670
Jungle ka kanoon. Gastapo forces everywhere.
Kick out these MFs who don't have Bs to do their jobs.
 
Back
Top