غزالی
MPA (400+ posts)
افسوسناک بات یہ ہے کہ زرداری کے 5 سالہ دور میں عمران خان اور اس کے حواریوں نے کبھی پی پی پی کی غلط پالیسیوں کو ہدف تنقید نہیں بنایا ، اس وقت بھی عمرانی توپوں کا رخ نواز شریف شہباز شریف کی طرف تھا ، اس دور میں بجلی کی جو بد ترین لوڈشیڈنگ تھی اس کا ذمہ دار وہ پنجاب حکومت کو ٹھہراتا تھا ،ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ پنجاب اپنی بجلی کیوں پیدا نہیں کرتا، زراداری کے حوالے سے صرف یہ کہتا تھا کہ دونوں میں مک مکا ہے یعنی اس بیان کا مقصد بھی نواز کو نشانہ بنانا ہوتا تھا
اس وقت عمران نے جیو گروپ کو پی پی پی کے پیچھے لگا رکھا تھا