مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین سطح پر

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں حکومتی اقدامات کی وجہ سے بجٹ خسارے میں کمی ہو ئی ہے، اس وقت بجٹ خسارہ گی ڈی پی کا 4۔9 فی صد تک آ چکا ہے

میں تجارتی خسارے کی بات کر رها هوں آپ بجٹ خسارے پر چلے گئے

بجٹ خساره کم هونے پر تو شکوک آئ ایم ایف کو بهی هیں
اس پر الگ دهاگه موجود هے

ISLAMABAD: In a move carrying far-reaching implications for a $6.2 billion bailout package, the International Monetary Fund is investigating Pakistan’s claim of restricting the federal budget deficit to 5.3% of the total size of the national economy or Rs1.45 trillion in fiscal year 2015.

http://tribune.com.pk/story/946260/...g-govts-numbers-on-last-years-fiscal-deficit/
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایم ایف کی پھلجڑی میں سے کچھ بھی نہیں نکلنا ، اور یہ جو ادارہ اعداد وشمار ہے یہ تب بھی اس طرح کے اعداد و شمار جاری کرتا رہا ہے جب مہنگائی عروج پہ تھی

baton sey to teenager nahi lagtay aap.....yaani 90s ki democracy to shayed dekhi hi ho gi....Ishaq Dar ki in chorion aur jhooton ki waja sey uss waqt IMF ki phuljari sey $75 million ka fine nikla tha, faqat......aur loan freeze ka tohfa mila tha.
 
Sham khan 1

Minister (2k+ posts)
lgta ha mahngay ki sharha sirf raiwand ma kam huve ha...

in 2013 , tamater 25 Rs per KG, Alo 20, piyaz 30

in 2014 tamater 45 RS per Kg,Alo 80, piyaz 60

ab 2 rupe koi chiz sasti hvi to mahngay ki shara ma kami qarar de di, waha noora waha ,teri jadha wali jah
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین

آرام نہ آنے کی صورت میں برنول

برنول اس وقت کے لیے رکھو جب یہ خبر پھیلانے کے بعد ن لیگ عوام کے ہتھے چڑھے گی کچھ وفاقی ادارہ شماریات والوں کے لیے بھی رکھ لیناعوام کے لئے جینا مشکل ہو رہا ہے تم لوگوں کو مہنگائی کم لگ رہی ہے ہر دوسرے روز ہر چیز اپنے ہاتھوں سے مہنگی کرتے ہواور اوپر سے مہنگائی کم ہو گئی ہے کے تھریڈ بناتے ہو کوئی شرم ہوتی ہے بندے میں
.

.
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Thank you US$ 45 per barrel Oil Shareef
الحمدلله

Lowest since 2009

No need to love or hate blindly Army, NS or IK
Situation on ground and reality speak themselves

او بھائی صاحب اگر ایک سو پنتالیس ہو جاتا
تو آپ نے کون سال کہ دینا تھا
کہ حکومت کے کنٹرول میں نہیں تھا
تب آپ کو مہنگائی یاد رہنی تھی پٹرول کی قیمت نہیں

Being Pakistani

MPA (400+ posts)
Asia Mein sb se kam petrol price pakistan mein hai india se b zhda sasta or mangai kam ho rhi hai
goverment kha b rhi hai na ager tum kuch na kuch relief awam ko b mil rha hai
zardari he axha tha tm logo k lye
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پوری دنیا پیٹرول کی قیمتیں ادھ سے بھی کم اور پاکستان میں اب بھی مہنگائی کم نہ ھو
:13:
 
افسوسناک بات یہ ہے کہ زرداری کے 5 سالہ دور میں عمران خان اور اس کے حواریوں نے کبھی پی پی پی کی غلط پالیسیوں کو ہدف تنقید نہیں بنایا ، اس وقت بھی عمرانی توپوں کا رخ نواز شریف شہباز شریف کی طرف تھا ، اس دور میں بجلی کی جو بد ترین لوڈشیڈنگ تھی اس کا ذمہ دار وہ پنجاب حکومت کو ٹھہراتا تھا ،ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ پنجاب اپنی بجلی کیوں پیدا نہیں کرتا، زراداری کے حوالے سے صرف یہ کہتا تھا کہ دونوں میں مک مکا ہے یعنی اس بیان کا مقصد بھی نواز کو نشانہ بنانا ہوتا تھا

جی درست کہا ، پھر اس خبر پہ اتنا تپ کیوں رہے ہیں عمرانیئے؟؟؟ یہ تو اچھی خبر ہو ئی نا ؟
پوری دنیا پیٹرول کی قیمتیں ادھ سے بھی کم اور پاکستان میں اب بھی مہنگائی کم نہ ھو
:13:
 
نوے کی دہائی سے اب نکل آوپائی جان --،ابھی 2015 چل رہا ہے ، ابھی صرف خبر ہے وہ بھی ہمارے زرد صحافت والوں کی جاری کی ہوئی ،جب تحقیقات ہوں گی اور اصل بات سامنے آئے گی تو اس پہ ہم بات کر لیں گے
baton sey to teenager nahi lagtay aap.....yaani 90s ki democracy to shayed dekhi hi ho gi....Ishaq Dar ki in chorion aur jhooton ki waja sey uss waqt IMF ki phuljari sey $75 million ka fine nikla tha, faqat......aur loan freeze ka tohfa mila tha.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

او بھائی صاحب اگر ایک سو پنتالیس ہو جاتا
تو آپ نے کون سال کہ دینا تھا
کہ حکومت کے کنٹرول میں نہیں تھا
تب آپ کو مہنگائی یاد رہنی تھی پٹرول کی قیمت نہیں

اگر باقی محازوں پر کارکردگی دکهاتے ایمانداری خلوص اور عوامی فکر کا جذبہ هوتا اور نظر آتا تو ضرور حکومت کو رعایت ملتی

اخلاقی طاقت سب سے بڑی چیز هوتی هے

ایٹمی دهماکے کے وقت قوم نے حکومت کا ساتھ دیا جبکہ مشکل وقت تها
مگر کیا هوا قوم کے ساتھ؟

کشکول توڑنے کی باتیں کرنے والے جب سر سے پاوں تک قوم کو قرضوں میں جکڑ دیں اور مشکل وقت میں قوم سے کہیں کہ یہ همارا قصور نهیں تو کون مانے گا
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
تپ اس لئے رہے ہیں کہ پٹواریوں کی اپنی کارکردگی زیرو ہے
برامدات کم ٹرین سطح پر، آئ ایم ایف اسحاق دار کے غلط اعداد و شمار کی تحقیقات کر رہا ہے
برنی سرمایاکاری کم ترین سطح پر
تیل کی درآمد پر اخراجات ایک دہائی میں سب سے کم لیکن ذر مبادلہ کے ذخائر میں کچھ نمایاں اضافہ نہیں
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ

جی درست کہا ، پھر اس خبر پہ اتنا تپ کیوں رہے ہیں عمرانیئے؟؟؟ یہ تو اچھی خبر ہو ئی نا ؟
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
افسوسناک بات یہ ہے کہ زرداری کے 5 سالہ دور میں عمران خان اور اس کے حواریوں نے کبھی پی پی پی کی غلط پالیسیوں کو ہدف تنقید نہیں بنایا ، اس وقت بھی عمرانی توپوں کا رخ نواز شریف شہباز شریف کی طرف تھا ، اس دور میں بجلی کی جو بد ترین لوڈشیڈنگ تھی اس کا ذمہ دار وہ پنجاب حکومت کو ٹھہراتا تھا ،ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ پنجاب اپنی بجلی کیوں پیدا نہیں کرتا، زراداری کے حوالے سے صرف یہ کہتا تھا کہ دونوں میں مک مکا ہے یعنی اس بیان کا مقصد بھی نواز کو نشانہ بنانا ہوتا تھا

هاهاهاها
اگر یہ بات درست هے تو اب ڈهائ سال سے ن کی حکومت صرف عمران کو نشانه بنا رهی هے یا کے پی کے کو
جبکہ سندھ پر خاموشی هے

تو مک مکا تو پکا هوا نا

حکومت آنے سے پهلے زرداری
اور اب زرداری پر حملہ جمهوریت پر حملہ
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

میرے چپراسی نے یہ تھریڈ مجھے ٹیگ نہیں کیا
نہ جانے کیوں

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
with so little inflation people should be consuming more and business producing more yet growth is less than 5%. This shows what a fraud and incapable govt we have.

btw the credit for low inflation is down to low oil price and has nothing to do with govt policies. in fact govt has increased tax on oil products otherwise inflation would have been even lower!
 
بندہ جھوٹ بولے تو کم از کم شرمسار تو ہو ، تم لوگ جھوٹے بھی ہو اور بے شرم بھی ، -
تپ اس لئے رہے ہیں کہ پٹواریوں کی اپنی کارکردگی زیرو ہے
برامدات کم ٹرین سطح پر، آئ ایم ایف اسحاق دار کے غلط اعداد و شمار کی تحقیقات کر رہا ہے
برنی سرمایاکاری کم ترین سطح پر
تیل کی درآمد پر اخراجات ایک دہائی میں سب سے کم لیکن ذر مبادلہ کے ذخائر میں کچھ نمایاں اضافہ نہیں
پاکستان پر قرضوں کا بوجھ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ
 
Being Pakistani

MPA (400+ posts)
هاهاهاها
اگر یہ بات درست هے تو اب ڈهائ سال سے ن کی حکومت صرف عمران کو نشانه بنا رهی هے یا کے پی کے کو
جبکہ سندھ پر خاموشی هے

تو مک مکا تو پکا هوا نا

حکومت آنے سے پهلے زرداری
اور اب زرداری پر حملہ جمهوریت پر حملہ
jtni progress sindh mein ho rhi kahen b nhi ho rhi karachi k halat or ab croupt logo ko b pkra ja rha hai kpk me esa hota na to imran khan ne b yehi khna tha jo apni zardari keh rha
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
نوے کی دہائی سے اب نکل آوپائی جان --،ابھی 2015 چل رہا ہے ، ابھی صرف خبر ہے وہ بھی ہمارے زرد صحافت والوں کی جاری کی ہوئی ،جب تحقیقات ہوں گی اور اصل بات سامنے آئے گی تو اس پہ ہم بات کر لیں گے

نوے کی دہائی سے ٹیب نکلیں گے نہ جب نوں لیگ نوے والی حرکتیں کرنا چھوڑے گی. ابھی تک تو یہ دور حکومت ٩٦-٩٩ کی کاربن کاپی لگ رہا ہے.
اور جہاں تک زرد صحافت کی بات ہے تو.....

http://tribune.com.pk/story/946260/...g-govts-numbers-on-last-years-fiscal-deficit/
 
غزالی

MPA (400+ posts)
Re: پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12 سال کی کم ترین

Thank you General Raheel Sharif ...

کوئی شک نہیں بے شک

عمران کو کریڈٹ ضرور جائے گا ،عالمی مارکیٹ میں اسی کی وجہ سے سستا ہوا ہے :lol:

پاکستان میں افراط زر یا مہنگائی ہمیشہ سے ہی ایک مسئلہ رہا ہے۔ لیکن گذشتہ چند ماہ سے افراطِ زر کی شرح اس قدر کم ہو گئی ہے کہ ماہرین معیشت اس کم ہوتی مہنگائی کو بھی خطرہ قرار دے رہے ہیں۔
پاکستانی معیشت کے بارے میں اعداد و شمار اکٹھے کرنے والے سرکاری ادارے پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے مطابق پاکستان میں اگست کے مہینے میں افراط زر کی شرح 12 برس میں کم ترین شرح یعنی 1.72 فیصد پر ریکارڈ کی گئی۔
پچھلے چند ماہ سے اس شرح میں مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی بنیادی وجہ تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی ہے۔
حکومت افراط زر یا مہنگائی میں اس کمی کی وجہ اپنی پالیسیوں کو قرار دیتے ہوئے اس کا سارا کریڈٹ لیتی رہی ہے۔ تاہم اب معاشی تجزیہ کار خبردار کر رہے ہیں کہ افراط زر کا اس حد تک گر جانا اس بات کی نشاندہی کر رہا ہے کہ ملکی معیشت سکڑنے کے عمل تفریطِ زر یا ڈیفلیشن کی جانب جا رہی ہے۔
معیشت کا سکڑنا کسی بھی ملک کے معاشی جمود کو ظاہر کرتا ہے جس میں نہ تو نئی سرمایہ کاری ہو رہی ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی دوسری اہم معاشی سرگرمی دیکھنے میں آتی ہے۔ یہ دونوں سرگرمیاں نہ ہونے سے ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوتا ہے

source
 
Back
Top