sooper
Voter (50+ posts)
یہ سیاستدان جو ہر وقت جمہوریت کا رونا روتے رہتے ہیں اس لئے نہیں کے ان کو لوگوں کا درد یا خیال ہوتا ہے صرف اس لئے کے ان کو نام نہاد جمہوریت میں لوٹ مار کرنے کا موقع ملتا ہے ورنہ ایسے جمہوریت میں جو آجکل یہاں ہے جس میں لوگ روٹی پانی بجلی ور مہنگے سے اتنے تنگ ہیں کے خودکشی کرنا روز کا معمول بن چکا ہے ایسے جمہوریت سے ہم خدا کی پناہ مانگتے ہیں ہمیں کوئی گرز نہیں ک ملک میں کونسا نظام ہے ہمیں تو اپنی روزی روٹی ور امن امان چاہے اس کے لئے چاہے ڈکٹتورشپ ہی کیوں نہ ہو ویسے یہ سیاستدان بھی قابو بھی کسی فوجی کے اتے ہیں خدا کی پناہ ان حالت میں بھی ہمارے فوجی سربراہ اس زرداری ٹولہ کو پوری چھوٹ دے رکھی ہے ایک امید صرف ہماری فوج ہے یاد رہے وو بھی الله کے آگے جواب دہ ہیں کے کیوں نہ حکمرانوں کو روکا جبکے روک سکتے تھے گریبوں کی ہزروں آہیں کہیں الله کے عذاب کو دعوت دینے کا سبب نہ بن جائیں (omg)