Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
ایران سعودیوں کی طرح آمریت والا ملک نہیں ادھر باقاعدہ الیکشن ہوتے ہیں اس کے بر عکس آل سود ہنود یہود اور عرب ریاستیں یہود نصارا کے غلام ہیں آپ لوگ صرف اس بنا پر کے وہ آپ لوگوں کو ریال دیتے ہیں اور ہم مسلک ہیں آپ لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہیں ان شاء الله یہی ایران امام مہدی علیہ سلام کے لشکر کی راہ جو کے ہموار کر رہا ہے ان کے ساتھ کھڑا ہو گا اور آپ لوگ جن قوتوں کا ساتھ دے رہے اور ان کا جھوٹا رونا رو رہے ہیں وہ ان شاء الله سفیانی کے لشکر کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو کے حقیقت ہے
بھائی ،اس فورم پر رحم کرو ، ہر وقت فرقے کے نام پر نفرت مت پھیلاؤ ، ایران سے اتنی محبت ہے تو جاؤ ایران ، یہ ایران ہی تھا جو عراق کے خلاف آٹھ سال امریکہ کا ساتھ دیتا رہا ، تم لوگ کچھ الله کا خوف کرو ، امام مہدی نے آنا ہے جو الله کے رسول نے بتایا ہے نہ کہ کسی فرقے نے ، الله فیصلہ کر دے گا ، ایرانی سیدھا تھا یا سعودی یا دونوں غلط