Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Yg9LYNK.jpg
Last edited:
Very nice share ,
انکا نام امیر اکرم اعوان ہے، چکوال سے تعلق ہے، انھوں نے اسلامی نظام کا نفاظ بزریعہ معیشت اور عدل کی کافی زوردار تحریک چلائ تھی 90 کی دہائ میں، معاملہ کافی قریب پہنچ گیا تھا لیکن نواز شریف آخری وقت میں پیچھے ہٹ گیا، وہ اس وقت وزیراعظم تھا۔Very nice share ,
We need more of ulema like this gentleman
Never heard him before , is he famous ?
اکرم اعوان صاحب کی بات بجا ہے لیکن یہ تصویر کا دوسرا رخ ، اصل مسلہ مدرسے سے نکلنے والے طبقے کا نہی ، اس مسلہ بچوں کو مدرسے میں بھیجنے والے طبقے کا ہے، وہ کون سا خوش حال اور با اثر گھرانہ ہے جو اپنے بچوں کو جرنیل، جج یا افسر بنانے کے لئے مدرسے بھیجتا ہے، مدرسوں نے معاشرے کے جس طبقے کو جو بنانا ہے وہ بنا رہا ہے اور ہمیشہ بناتا رہے گا تا آنکہ کوئی خدا کا بندہ اس نظام میں جوہری تبدیلی نہ لے کر آیے جہاں ریاست محروم طبقے کے بچوں کی وارث بنے اور انھیں وہ مواقع فراہم کرے جو ان کا حق ہے
ریاست میں اتنی معاشی سکت ہی نہیں ہے بھائی
Bhai kon sa silsila chala rahy thay?انکا نام امیر اکرم اعوان ہے، چکوال سے تعلق ہے، انھوں نے اسلامی نظام کا نفاظ بزریعہ معیشت اور عدل کی کافی زوردار تحریک چلائ تھی 90 کی دہائ میں، معاملہ کافی قریب پہنچ گیا تھا لیکن نواز شریف آخری وقت میں پیچھے ہٹ گیا، وہ اس وقت وزیراعظم تھا۔
یہ جو بنکوں میں سیونگ اکائونٹ پر زکات کٹتی ہے،جنرل ضیا کے دور میں اسکا کانسپٹ انھوں نے دیا تھا کہ ریاست امیر سے ڈنڈے کے زور پر زکات لے اور سیلز ٹیکس ختم کرے، کیوں وہ امیر غریب دونوں پر لاگو ہو جاتا ہے۔ ضیا نے زکات کاٹنے کی حد تک تو قانون بنا دیا لیکن سیلز ٹیکس ختم نہیں کیا۔ پھر وہ خود ختم ہو گیا۔
ویسے درویش آدمی تھے، ایک صوفی سلسلہ چلا رہے تھے۔ اور صقارہ سکولز اور کالجز کی چین بھی ہے جہاں نارمل سکول اور
کالج میں دینی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔
المرشد کے نام سے ایک ٹی وی پروگرام بھی کرتے تھے، وہ یو ٹیوب پر آپکو مل جایئں گے۔
سوال وجواب سیکشن آپکو اس سایئٹ سے مل جایئں گے۔
http://almurshed.tv/almurshedUrduIndex.php
قرآن کی اردو اور پنجابی میں تفسیر اور اسکے علاوہ اردو، انگلش، فارسی، پنجابی میں بہت ساری کتابیں بھی لکھی ہیں اور بہت ساری نعتیں جو ہم سنتے ہیں وہ بھی انکی لکھی ہوی ہیں۔
پارلیمنٹ میں انکی تقریر اور تجاویز
نقشبندیہ اویسیہ سلسلے کے امیر تھے۔Bhai kon sa silsila chala rahy thay?
your only aim here is to spread propagandaif it was for these filthy molvis, Islam would have been finished long time ago but they don't rep true islam
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|