"مولانافضل الرحمان کا 'دورہ غزہ' بھی تھائی لینڈ کے دورے کی طرح پراسرار"

maul1h1h1i1.jpg

مولانا فضل الرحمان کا 'دورہ غزہ' بھی تھائی لینڈ کے نجی دورے کی طرح پراسرار ہے۔ دورہ تھائی لینڈ کی خبر بریک کرنے والے والے سنیئر صحافی فاروق اقدس کے مزید انکشافات

سینئر صحافی فاروق اقدس کا کہنا تھا کہ ہم جب پرویز مشرف کیساتھ گئے تھے تو ہمیں یہ تعارف کرایا گیا تھا کہ قطر میں سی آئی اے کا سب سے بڑا ہیڈکوارٹر ہے اور ہمیں وہاں دکھایا گیا۔ سیف الرحمان بھی آج کل قطر میں ہی ہوتے ہیں۔ مجھے نہیں پتہ کہ وہ وہاں کیا کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حماس کا بھی شاید وہاں پر سسٹم ہے اسکا مجھے معلوم نہیں۔ ہمیں اس قسم کی کوئی خبر نہیں آئی کہ انکے وہاں جانے کا جواز پیدا ہوتا ہو۔

فاروق اقدس کا مزید کہنا تھا کہ واپس آکر انہوں نے یہ ضرور کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سے ہمارا انتخابی اتحاد ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1722686818255323507
عامرمتین نے اس پر کہا کہ ویسے مولانا تھائی لینڈ کیا کرنے تھے۔ کوئی سفارتی یا سیاسی مقاصد۔ میں نے فاروق اقدس سے تفصیل پوچھنا مناسب نہ سمجھا۔ مگر پوچھنا چاہیے تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگر ان کو یہ معلوم تھا کہ مولانا تھائی لینڈ گئے ہیں تو ان کے دورے کی تفصیلات بھی بتا دیتے۔ اب یہ نہ کہئے گا کہ ترویج اسلام کے لیے گئے تھے یا وہاں کچھ مدرسے کھولنے تھے۔ اگر ایسا تھا تو اس کے لیے فنڈ کہاں سے آ رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1722726702919680073
انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا تھائی لینڈ کی بنیادی انڈسٹری یعنی-اب میں کیا کہوں- اس کے پیسے قبول ہو سکتے ہیں۔ کوئجی فصیل نہیں آئی ۔ اور نہ ہی دورہ قطر کی آئی ہے۔

عامرمتین کا مزید کہنا تھا حماس کے کچھ لیڈر وہاں پائے جاتے ہیں۔ مگر فلسطین کے لیے قطر جانا۔ کیوں۔ قطر سی آئ اے کا سنٹر ہے اور کافی اور کچھ بھی ہے۔ مولانا نے واضح نہی کیا کہ وہ قطر کرنے کیا گئے تھے۔
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
sniffing own shit 24/7 in a 6x4 cell for over 90 days is hard.....I can try to imagine ur agony
وہ جو نوے ہزار کو بنگالیوں نے بنڈ لال کرکے انڈیا کے حوالے کیا تھا ہندووں نے سال تک ٹٹیا ں دھلوای تھیں پھر واہگہ لا کر پٹخا تھا کہ جاؤ دفعہ ہو جاؤ
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
sniffing own shit 24/7 in a 6x4 cell for over 90 days is hard.....I can try to imagine ur agony
لگتا ہے تم جب ٹٹی کرنے جاتے ہوگے تو نواز گانڈے کی بدبو دماغ میں فل کروا کے جاتے ہوگے تاکہ تمہیں اپنی گندی بدبو نہ سونگھنی پڑے پتہ نہیں کون سی گھٹیا نسل کے کتے ہو
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

NOORON MURDARION FAZLU KANJAR hon ya MUNIRA DALA etc in sub ki kya aoqat hai ——— Yeh sub apnay ——- Masters kay ——- KUTAY KUTORAY 🦮 🐶hein —— Jab tak Gashti GHALEEZ Ghulam beghairat Ghuddar Buzdil Corrupt FOUJ ko PATA nahi daltay —— Yeh KUTAY KUTORAY🦮 🐶 yehi kuch kartay rehain gay​

 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh mota ahmak, Amir Mateen abi tak TV p kion ha. Esay bhonkay ko tau Haraam Khan k saath jail mein hona tha k kuch haraam k charbi galay!
 

Back
Top