Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کو بحیثیت ریاست کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے. مودی کے مطابق ابھی تک جنگ ختم نہیں ہوئی. یہ لوگ دوبارہ بھی جارحیت کر سکتے ہیں. ہمیں اپنی اندرونی فالٹ لائنز کو ختم کر کے ملک کو متحد کرنا ہوگا
پاک بھارت کشیدگی پر حکومت کہیں نظر نہیں ائی. نواز شریف سمیت وزیراعظم وزیراعلیٰ کابینہ کسی ایک نے بھی مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا. پنجاب میں سویلین پر حملے ہوئے لیکن یہ خاموش رہے.
https://twitter.com/x/status/1922212327119847837