مودی نے اسلحہ فراہم کرنیوالے ممالک کی ناک کٹوادی،صدیق جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انڈیا پاکستان کی کامیابی اور ہماری افواج کی پریس کانفرنس سے تلملا اٹھا ہے فاتحانہ پریس کانفرنس تھی باڈی لینگویج شاندار تھی چہرے پر مسکراہٹ کمال تھی مودی حکومت کی سفارتکاری ناکام ہو گئی آئی ایم ایف قسط روکنے کے معاملے میں کسی ایک ملک نے بھی مودی کا ساتھ نہیں دیا۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1922128841834668131
بھارت میں نفرت کی آگ لگ چکی ہے اس آگ میں مودی خود جلنا شروع ہو گیا ہے انڈیا کی شکست کے بعد انڈیا کو ہتھیار فراہم کرنے والے ممالک کی ناک کٹ گئی ہے۔ صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1922125905666752676
 

Back
Top