Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کو آپ پسند کریں نہ کریں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو ہر صوبے میں ایک طاقت رکھتی ہے اسکی چاروں صوبوں میں بھرپور سپورٹ بیس موجود ہےشاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1914731316668510573
موجودہ حکومت کو تاحیات بھی چلا لیں اس نے کچھ نہیں کرنا کیونکہ ان میں اہلیت ہی نہیں ہے جو ظلم عمران خان پر کر رہے ہیں کل کو انہیں بھی برداشت کرنا ہو گا کیونکہ پاکستان کا طرز سیاست ہی ایسا ہے کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے شاہد خاقان عباسی
https://twitter.com/x/status/1914720847677317452 https://twitter.com/x/status/1914907086191993342

Last edited by a moderator: