- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کو آپ پسند کریں نہ کریں مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو ہر صوبے میں ایک طاقت رکھتی ہے اسکی چاروں صوبوں میں بھرپور سپورٹ بیس موجود ہےشاہد خاقان عباسی
موجودہ حکومت کو تاحیات بھی چلا لیں اس نے کچھ نہیں کرنا کیونکہ ان میں اہلیت ہی نہیں ہے جو ظلم عمران خان پر کر رہے ہیں کل کو انہیں بھی برداشت کرنا ہو گا کیونکہ پاکستان کا طرز سیاست ہی ایسا ہے کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on Xموجودہ حکومت کو تاحیات بھی چلا لیں اس نے کچھ نہیں کرنا کیونکہ ان میں اہلیت ہی نہیں ہے جو ظلم عمران خان پر کر رہے ہیں کل کو انہیں بھی برداشت کرنا ہو گا کیونکہ پاکستان کا طرز سیاست ہی ایسا ہے کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت ہے شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





