Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
کیا کوئی معزز ممبر بتا سکتا ہے کہ موبائل فون کے استمعال کرنے پر اصل محصول کتنا ادا کرنا پڑ رہا ہے
ویسے دنیا میں پاکستان شائد پہلا ملک ہے جہان پر یہ کھلم کھلا محصول غنڈہ گردی ہوتی ہے کہ کسی خدمت کے مہیا ہونے سے پہلے ہی اسپر محصول وصول کر لیا جائے
موجودہ بجٹ کے اعتبار سے ایک تو فوری طور پر محصول لے لیا جائے گا
دوسری بات یہ کہ ہر ایک کال کرنے پر اور ٹیکسٹ پیغام بھیجنے پڑ بھی محصول لیا جاتا ہے ، کیا یہ ایک ہی خدمت پر دو دفعہ محصول وصول کرنے والی بات نہیں ہے جو کہ خلاف قانون اور خلاف آئین ہے ، کیا کوئی معزز رکن مزید معلومات اور وضاحت کر سکتا ہے
:13:
ف ج