Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
منڈی بہاوالدین میں رات پولیس کے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے اور توڑ پھوڑ ۔۔چادر چار دیواری کا تقدس پامال۔۔ پولیس میجر(ر) ظفر گوندل، نواز پنجوتھہ، کوثر محمد خان بھٹی اور طارق محمود ساہی کے گھروں میں گھسی
منڈی بہاوالدین میں رات پولیس کے چھاپے اور توڑ پھوڑ کے بعد تحریک انصاف کے رہنما میجر ر ظفر گوندل کے گھر کی صورتحال
https://twitter.com/x/status/1893582188131524746
منڈی بہاؤالدین
کوثر محمد خان بھٹی
میجر ظفر اقبال گوندل
نواز پنجوتھہ
طارق محمود ساہی
ان سمیت متعدد دیگر رہنماؤں کے گھر توڑے گئے ہیں ان کا جرم : ورکرز کنونشن کیلئے اجازت طلب کرنا ہے
https://twitter.com/x/status/1893581423958720688
منڈی بہاؤالدین کے ایک اور رہنما ٹکٹ ہولڈر نواز پنجوتھہ کی رہائش گاہ پر پولیس اور نامعلوم افراد کا منگولوں کی طرح حملہ : ہر چیز مسمار کردی منڈی کے رہنماؤں کا جرم ورکرز کنونشن کیلئے اجازت طلب کرنا اور میٹنگ کرنا ہے
https://twitter.com/x/status/1893573331921559814