منور حسن نے زید حامد کو جھاڑ پلا دی

Munawaar hasan shuts up zaid hamid

munawaar hasan shuts up zaid hamid... watch 1st 12 minutes of following video.. munawwar hasan is pointing towards yusuf kazzaab issue.. although munawwar hasan did not named yusuf kazzab...

although later in the video waseem badami asks some very straight forward questions to munawwar hasan.. maybe munawwar hasan did not satisfactorily answer his questions but i am pointing towards the incident when munawwar hasan blasts zaid hamid...

http://www.**********/2013/08/14/11th-hour-talaiban-se-muzakaraat-yah-jang-13th-august-2013/

munawwar hasan should now show some more courage and openly name yusuf kazzaab...
 
kkkkk

Minister (2k+ posts)
lol.. i watched that prog. Me ne JI jaise munafiq Jamat ZIndagi me na dekhi na suni, Kal Manwar se Waseem Badami pouch rha tha k,ju Bomb Blast hotay hain..wo sahi hain ya ghalt ko.. ise Munafiq me itni jurat nhi hui k Iusay ghalt keh sakay.. ***** ho khuda ki aisay mullo per...

I also do not know much about JI but in Karachi I have seen their boys being the biggest terrorists. They kill their opponents mercilessly.
 
so now from today Munawwar Hasan would be delared as

takfiri
khaariji
dog of hell
taliban agent
AQ agent
indian/raw agent
enemy of madinah-e-saani
traitor waging fourth generation war against pakistan
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی آج سے منور حسن بھی غدار

:biggthumpup:

یہ پروگرام کون سا ہے ؟

سب غدار ہیں منور حسن تو کیا اس ملک میں فرشتے آجائیں وہ بھی غدار بن جائیں گے صرف ایک خاص چمڑے کی ضرورت ہے وہ جسم پر ہو تو غدار بھی ہیرو بن جاتے ہیں
 
KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh drama side pay karoo yeh khud fitnoon main sey aik fitna hay.

Very precise definition with citations in this small talk... I wanted to write all this and wrote most of it and then I found this... Declaring them Khwarij is directly taking fight with them.. We are afraid of losing our life.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
11th Hour Waseem badami.. Dekh laina.. prog. dekh ko lagta hai Zaid hammid ne Munawar ko Jhar Pila di...

Ise Qadr Munafaqat... Ju Shaks.. apny mulk me Bomb Blast karnay walo k khilaf nhi bol sakta.. aisay banday se begairat shaks aur koi nhi ho sakta...

کیا یہ بات ابھی تک واضح نہی ہوئی کہ جماعت اسلامی منافقوں کی جماعت ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سب غدار ہیں منور حسن تو کیا اس ملک میں فرشتے آجائیں وہ بھی غدار بن جائیں گے صرف ایک خاص چمڑے کی ضرورت ہے وہ جسم پر ہو تو غدار بھی ہیرو بن جاتے ہیں
اس لئے کہ اپنے زور بازو سے نہی کما کر کھاتے
ہر کوئی کسی نہ کسی کا کتا ہے ، کسی نہ کسی کا کھاتا ہے

یہ مولوی لوگ سودیہ سے آیا ہوا پیسہ حلال سمجھتے ہیں اور امریکہ کا نہی

حالانکہ کوئی فرق نہی ہے دونوں میں ، دونوں ایک ہی اثر ڈالتے ہیں آدمی پر

جماعت اسلامی ساری سعودی پیسے پر پلتی ہے ، لیکن وہ دراصل امریکہ کے کہنے پر دیتے ہیں

اسی لئے یہ مشرف کے ساتھ تھے

مسلمان ہونے کے لئے اور آزاد ہونے کے لئے سب سے پہلی شرط پیٹ میں رزق حلال ہے ، اپنے زور بازو سے کمایا ہوا

انگریز اسی وجہ سے ہمارے اوپر حکومت کر رہا ہے، ہمیں حرام کھلا کر ، خود حلال کھا کر

کیا یہ بات ابھی تک واضح نہی ہوئی کہ جماعت اسلامی منافقوں کی جماعت ہے​
 
آپکی بات درست ہے اس حد تک کہ مشرف کے دور تک بل کل ایسے ہی تھا لیکن مشرف کی دور سے ہی اس میں تھوڑی تبدیلی ائی ہے
آج کل کی سیاست کا جائزہ لیں تو اس میں بہت سی تبدیلی نظر آئیگی بلکہ طالبان کے ساتھ جنگ بھی ایسی بات پر ہورہی ہے ہم تو کہتے ہیں کہ
طالبان خارجی ہیں را کے اجنٹ ہیں سی ائی اے کے اجنٹ ہیں وغیرہ وغیرہ لیکن وہ کہتے ہیں کہ ہم امریکی امداد کی وجہ سے ان کی پیسوں کی وجہ سے امریکی جنگ لڑ رہے ہیں - کیا حقیقت ہے اللہ عالم

میں یہ کہونگا کہ ہم سب جھوٹ بولتے ہیں بلکہ یہ کہنا بہتر ہوگا کہ سب حرام خور ہیں اور اسی جھوٹ اور حرام خوری کی سزا سب کو مل رہی ہے - اگر ہم صرف سچ بولنے کا آغاز کردیں تو بہت سے مسائل خود بخود حل ہونا شرو ع ہوجائینگے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا اور ایک دوسرے پر الزامات کی سیاست ختم ہوجائیگی

Fursan

Minister (2k+ posts)
Munawar Hasan will never give answer because that bast is himself a TTP khawarij supporter. The title of the thread is wrong.
 
سب غدار ہیں منور حسن تو کیا اس ملک میں فرشتے آجائیں وہ بھی غدار بن جائیں گے صرف ایک خاص چمڑے کی ضرورت ہے وہ جسم پر ہو تو غدار بھی ہیرو بن جاتے ہیں

what do you mean by khas chamra...?? do you mean army uniform or something else...???
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
what do you mean by khas chamra...?? do you mean army uniform or something else...???
زاہد حامد کو سن لیں پاکستان میں کوئی ایک پارٹی ایسی ہے جو غدار نہ ہوں لیکن جس شخص نے حقیقت میں غداری کی ہے اس کے مطلق وہ کچھ نہیں کہتا- اور وہی اس کو چمڑا کہتے تھے
 
Back
Top