منحرف اراکین کے ووٹ شمار ہوں گے:سپریم کورٹ نے نظرثانی درخواست منظور کر لی

satifhasan

Minister (2k+ posts)
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قاضی ﴿حاکمانِ عدالت﴾ تین قسم کے ہیں۔ ان میں سے ایک جنت کا مستحق ہے اور دو دوزخ کے مستحق ہیں۔ جنت کا مستحق وہ حاکم عدالت ہے جس نے حق کو سمجھا اور فیصلہ کیا۔ اور جس نے حق کو سمجھنے کے باوجود نا حق فیصلہ کیا وہ دوزخ کا مستحق ہے، اور اسی طرح وہ بھی دوزخ کا مستحق ہے جو بے علم اور ناواقف ہونے کے باوجود فیصلے کرنے کی جرأت کرتا ہے۔ ﴿سنن ابنِ ماجہ﴾
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan imported Westminster style parliamentary system but this system has not worked and will not work in Pakistan due to rampant corruption,vested interests and interventions by military generals.The majority of parliamentarians are crooks.They belong to all sorts of mafia eg land mafia,sugar mafia,drugs cartels etc.Very few members are from grass roots or lower middle classes.
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
F-U-Constitution.jpg
 

Azpir

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1841776250043662350
سپریم کورٹ نے 63 اے نظرثانی درخواستیں منظور کر لیں،
پانچ رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔

آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کیخلاف اپیل منظور، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنا دیا،اپیل متفقہ طور پر منظور کی جاتی ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں دیاجائےگا، چیف جسٹس قاضی فائز
عیسیٰ، فیصلہ 5/0 سے دیا گیا

منحرف اراکین کے ووٹ شمار ہوں گے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کا متفقہ فیصلہ
Yeh gandu pori Tara se nanga ho Chuka ha. Dali ka bacha
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

برادر ججز سوچتے ہی رہ گئے . اگلے نے ان سب کی اور تمام ہائیکورٹس کے ججز کی قبریں بھی کھود دی ہیں

عمران خان مستقل جیل، اور پی ٹی آئی پر پابندی کا راستہ بھی ہموار
مکرمی، محترمی، قبلہ، عزیزم، جنابِ عالی

پہلے تو مجھے یہ سمجھنے میں ذرا دشواری محسوس ہورہی ہے کہ قاضی صاحب کے نام پر بھنگڑے ڈالنے والے خود کو بھی اسی فیصلے کے ہاتھوں جب رگڑا لگتے محسوس کریں گے، تو تب انکا کیا ہوگا؟

ہارس ٹریڈنگ کو نوّے کی دہائی کی قبیح سیاست کے پیشِ نظر نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہی بند کروایا تھا۔

اس فیصلے سے صرف سیاسی عدم استحکام کے راستے کھولے جارہے ہیں۔

نون لیگ بھول رہی ہے کہ ’’دُلہن وہ جو پِیا من بھائے‘‘ اور ان کے ’’پِیا‘‘ ہیں ہی چھیل چھبیلے۔
جب انکا سُرخی پوڈر اُترا، تو کدھر جائیں گے؟
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
مکرمی، محترمی، قبلہ، عزیزم، جنابِ عالی

پہلے تو مجھے یہ سمجھنے میں ذرا دشواری محسوس ہورہی ہے کہ قاضی صاحب کے نام پر بھنگڑے ڈالنے والے خود کو بھی اسی فیصلے کے ہاتھوں جب رگڑا لگتے محسوس کریں گے، تو تب انکا کیا ہوگا؟

ہارس ٹریڈنگ کو نوّے کی دہائی کی قبیح سیاست کے پیشِ نظر نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے ہی بند کروایا تھا۔

اس فیصلے سے صرف سیاسی عدم استحکام کے راستے کھولے جارہے ہیں۔

نون لیگ بھول رہی ہے کہ ’’دُلہن وہ جو پِیا من بھائے‘‘ اور ان کے ’’پِیا‘‘ ہیں ہی چھیل چھبیلے۔
جب انکا سُرخی پوڈر اُترا، تو کدھر جائیں گے؟


دشتِ دنیا سے دبے پاؤں گزر جا اے حیات
اس خرابے میں تیرے زخمِ سفر دیکھے گا کون
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

دشتِ دنیا سے دبے پاؤں گزر جا اے حیات
اس خرابے میں تیرے زخمِ سفر دیکھے گا کون
پہنچیں گے رہ گزر یار تلک کیوں کر ہم
پہلے جب تک نہ دو عالم سے گزر جائیں گے


اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
 

Back
Top