zain10
Senator (1k+ posts)
شہباز شریف المعروف ٹی ٹی اعلیٰ نے آج یہودیوں کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کی
اور
ان کے وکیل نے لوہار کورٹ میں یہودیوں کے پٹھو ملک میں جانے کی اجازت نہ دینے پر حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پیش کی
ہے نہ منافقت کی لازوال مثال
? ?
اور
ان کے وکیل نے لوہار کورٹ میں یہودیوں کے پٹھو ملک میں جانے کی اجازت نہ دینے پر حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پیش کی
ہے نہ منافقت کی لازوال مثال
? ?
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2021/05/60952c3eca9e3.jpg