منافقین کے چہروں پر نور

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
ختم نبوت کے حلف نامے کو کمزور کر کے وطن عزیز کی باگ ڈور قادیانویوں کے حوالے کرنے کی نونی سازش کا قلع قمع کر کے پی ٹی آئ کی قیادت کے چہروں پر اللہ نور خوب جلوہ افروز ہوا - انہوں نے اس مجاہدے میں بھرپور شرکت کر کے اللہ کی رحمت کو خوب جوش دلوایا - یہ یقین ہو گیا کہ اب کوئی ختم نبوت کا منکر اب کسی چور دروازے سے گھس کر پاک سر زمین کی پارلیمنٹ یا حکومت میں شامل نہیں ہو پاۓ گا

پر آج جب میں نے جناب فواد چودھری صاحب کو ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی اکنامک اڈوائزری کونسل میں تقرری کی بھرپور حمایت کرتے دیکھا تو مجھ پر انقشاف ہوا کہ اللہ کا نور مفافقین کے چہروں پر بھی جلوہ افروز ہوتا ہے

نوٹ: میری اس پوسٹ کا مطلب ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی تقرری کی مخالفت ہر گز نہیں - منافقین کی نشان دیہی ہے

5a1dd7a575c57.jpg
Forget every thing ! Why is media not discussing about Shehbaz forgetting the smallest Ayat of Quran, Sura KAUSER.
It is same media that made head lines of Imran Khan repeating twice 2 lines of oath.\
I would love to see some champions, like Saleem Lifafi, Rauf Khusra, Hamid Mur or other similar loyal to Crimes and criminals.

Quote Reply
Report Edit Delete
 
Jalil Malik

Senator (1k+ posts)
پاکستانی قوم کی قسمت میں لگتاہے مانگ مانگ کے کھانا ہی لکھا ہے ۔عمران خان رات دن ایک کر کے کوشش کر رہاہے کہ ملک اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے اور امریکیوں(یہودیوں ) کی غلامی سے جان چھوٹ جائے مگر بیوقوف جذباتی لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے پر تیار بیٹھے ہیں ۔
میاں عاطف ایک اعلی پائے کا دنیا کا جانا مانا ماہر معاشیات ھے قادیانی ھونے کے ناطے ایک اقلیت ھے اور باقی غیر مذاہب کے لوگوں کی طرح آئین پاکستان قادیانیوں کو بھی وہی حقوق دیتا ھے کیونکہ یہ بھی پاکستان کے شہری ھیں۔۔
اگر آپ گوگل ،فیس بک، واٹس آپ اور باقی تمام ٹیکنولوجی کو بڑے فخر کیساتھ بے دریغ استعمال کرتے ھیں تو اگر پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے عاطف میاں کی خدمات حاصل کی جائیں تو اس میں کیا حرج ھے

یہ 18 رکنی کمیٹی کا صرف ایک ممبر ہے جس نے صرف اپنی رائے دہنی ہے باقی فیصلہ تو حکومت نے کرنا ہے
 
Faisal Mian

Minister (2k+ posts)
اگر کہنے کے لئے کچھ نہ بچے تو کم از کم کتے نہ بن جایا کرو --- پلیز

Main batata hon asal masla kya hy:
1- Vote thory hain, har assembly main
2- Opposition ke apni apni majboriyaan hain, un ko ikatha karna masla
3- Oppositon ikathi ho bhe jai to ikhlaqi tor par credibility he koi nai
4- Na dharna dy sakty hain, jalsa karien to banda e koi nai nikalta bahir
5- Sath milany ko bhe teyar nai PTI valy in ko
6- Chup kar ky ghar bhe nai beth sakty kah corruption bohat ke hy dharakka laga huwa hy kub pakry jaien gee

La mahdooood bechainy hy N, PPP aur MMA valoon main...
Jeena haram hy aur gali bhe na dain to karien kya ? ?
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)
ختم نبوت کے حلف نامے کو کمزور کر کے وطن عزیز کی باگ ڈور قادیانویوں کے حوالے کرنے کی نونی سازش کا قلع قمع کر کے پی ٹی آئ کی قیادت کے چہروں پر اللہ نور خوب جلوہ افروز ہوا - انہوں نے اس مجاہدے میں بھرپور شرکت کر کے اللہ کی رحمت کو خوب جوش دلوایا - یہ یقین ہو گیا کہ اب کوئی ختم نبوت کا منکر اب کسی چور دروازے سے گھس کر پاک سر زمین کی پارلیمنٹ یا حکومت میں شامل نہیں ہو پاۓ گا

پر آج جب میں نے جناب فواد چودھری صاحب کو ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی اکنامک اڈوائزری کونسل میں تقرری کی بھرپور حمایت کرتے دیکھا تو مجھ پر انقشاف ہوا کہ اللہ کا نور مفافقین کے چہروں پر بھی جلوہ افروز ہوتا ہے

نوٹ: میری اس پوسٹ کا مطلب ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی تقرری کی مخالفت ہر گز نہیں - منافقین کی نشان دیہی ہے

5a1dd7a575c57.jpg
wo Pakistani he yehi kaafi he............. apki munafiqak ki bhi koi had nahin..................
jab Bhagwan das chief justice bana tha to aap kiyun chup they????????? kiya aap ne koi ehtijaaj kiya ya post ki??????????
jin muslims ne Pakistan ka ye haal kiya he un ke barey main kiya khayal he????
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
نوٹ: میری اس پوسٹ کا مطلب ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی تقرری کی مخالفت ہر گز نہیں - منافقین کی نشان دیہی ہے

[/0QUOTE]
using a politically lame comment to mask your bigotry? Glad to see you havent changed one bit.

Atif Mian is a non-muslim, and will remain one until he converts.
Atif Mian is also an excellent economist, and will remain one.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja Bhai Qadyani can become an Army officer ......just have to declare Qadyani.........why cannot they be inducted on Civilian posts??? just asking,,,,,,,,also giving them job n comparing it to an altered declaration isn't that comparison of apples to Oranges
Absolutely no objection behn jee on a talented person to be part on the way forward.
The comparison is not the Apple orange comparison. It is the reminder of state of the art hypocrisy (urf syasut) that PTI had been doing. Remeber it was Shafqat Mehmood and actually IK behind that amendment.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار راجہ جی، مجھے بڑا مزا آتا ہے جب عمران خان کی وجہ سے لبرلوں کی ایک ہی دن میں دو فٹ لمبی داڑھی نکل آتی ہے
ویسے ٹھیک تو کہا ہے فواد چوہدری نے
اقتصادی امور میں مشیر نامزد کیا ہے کوئی اسلامی نظریاتی کونسل کا سربراہ تھوڑا بنا دیا ہے، اقتصادی مشورے ہی دے گا بیچارہ....اچھا لگے گا تو مان لیں گے ورنہ ہارن دے کر پاس کر دیں گے
اور اگر آپ کی تسلی نہیں ہو رہی تو پانچ سال بعد جب الیکشن ہوں گے تو آپ نواز شریف کے نواسے کو تین تہائی اکثریت سے کامیاب کروا کر قادیانیوں سے پاکستانی ہونے کا حق بلکہ زندہ رہنے کا حق ہی چھین لینا....ہمیں اعتراض نہیں ہو گا
ختم نبوت کے حلف نامے کو چوری چوری چپکے چپکے تبدیل کر دینا کہ ہر قادیانی منہ اٹھا کر اپنی شناخت چھپا کر ایم این اے ایم پی اے بن سکے اور ایک نامی گرامی قادیانی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوۓ اسے مشیر مقرر کرنے میں بہت فرق ہے، بلکہ مماثلت کچھ نہیں بس فرق ہی فرق ہے
Wohi Wohi baat Shah Ji. Nov 2017 men bhi daarhiyan nikli thin liberals ki. Jub molvi peen di Siri aaya tha.
Is men aap ki darhi bhi thi. Jo aaj Kal mun di he aap ney. Hennaa
 
Last edited:

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم کی قسمت میں لگتاہے مانگ مانگ کے کھانا ہی لکھا ہے ۔عمران خان رات دن ایک کر کے کوشش کر رہاہے کہ ملک اپنے پاوں پر کھڑا ہو جائے اور امریکیوں(یہودیوں ) کی غلامی سے جان چھوٹ جائے مگر بیوقوف جذباتی لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر اپنے پاوں پر کلہاڑی مارنے پر تیار بیٹھے ہیں ۔
میاں عاطف ایک اعلی پائے کا دنیا کا جانا مانا ماہر معاشیات ھے قادیانی ھونے کے ناطے ایک اقلیت ھے اور باقی غیر مذاہب کے لوگوں کی طرح آئین پاکستان قادیانیوں کو بھی وہی حقوق دیتا ھے کیونکہ یہ بھی پاکستان کے شہری ھیں۔۔
اگر آپ گوگل ،فیس بک، واٹس آپ اور باقی تمام ٹیکنولوجی کو بڑے فخر کیساتھ بے دریغ استعمال کرتے ھیں تو اگر پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے عاطف میاں کی خدمات حاصل کی جائیں تو اس میں کیا حرج ھے

یہ 18 رکنی کمیٹی کا صرف ایک ممبر ہے جس نے صرف اپنی رائے دہنی ہے باقی فیصلہ تو حکومت نے کرنا ہے
Main is say agree nahin krtay ju raja nay dil ki jalan nikali laikin qadiani apnay aap ko aqliat nahin mantay
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Aik member ECC ki qualification per poora utarta hai, tu usko sirf is wajah se disqualify ker dena chahiyay kay uska mazhab alag hai?

Look at your hypocrisy, sari galiyan denay kay baad, akhri line likh di kay main galiyan Atif mian ki wajah se nahi de raha.
At least you have enough vision to understand what I was saying Munawar Khan. Dont go over where I did not go.
 
Missfit

Senator (1k+ posts)
In ko bari achi tara pata hai k imran khan ny bohat acha fesla kia h .yeh bokhe ko dy nahi sakty or khate ko dekh nahi sakte.lekin inki takleef bhi understood hain jb sy nawaz shareef jail gya hai inki behnoon ki kamai bnd hogai h
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil, tang nazar. Extremist.

Stop spreading hatred. ENOUGH
Thread starter koi intahiii chawal Banda hai,,,,,
Raja Bhai Qadyani can become an Army officer ......just have to declare Qadyani.........why cannot they be inducted on Civilian posts??? just asking,,,,,,,,also giving them job n comparing it to an altered declaration isn't that comparison of apples to Oranges
مطلب پاکستان میں عہدے قابلیت کی بنیاد پر نہیں بلکہ عقیدے کی بنیاد پر دئیے جانے چاہیں
Chawal may not like your below the belt remark to compare him with Rajarawal111 ?
یار راجہ جی، مجھے بڑا مزا آتا ہے جب عمران خان کی وجہ سے لبرلوں کی ایک ہی دن میں دو فٹ لمبی داڑھی نکل آتی ہے
ویسے ٹھیک تو کہا ہے فواد چوہدری نے
ہیں بس فرق ہی فرق ہے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

تم سب میری بات کو غلط مطلب دے رہے ہو - مجھے کسی کے قادیانی ہونے سے کوئی اعترض نہیں - اس ملک کی اقلیتیں اسی وطن کا حصہ ہیں - تمہیں اگر پتا ہو کہ ڈاکٹر عبدالسلام نے ایک بار کہا تھا کہ یونیفکشن اف فورسز کی تھیوری (جس پر ان کو نوبل پرائز ملا تھا) - اس ریسرچ میں ان کی مشعل راہ صرف اور صرف یہ آیت تھی

Chapter (67) sūrat l-mulk (Dominion)

67_3.png

[And] who created seven heavens in layers. You do not see in the creation of the Most Merciful any inconsistency. So return [your] vision [to the sky]; do you see any breaks?

انہوں نے کہا الیکٹرو ویک فورسز میں یہ بنیادی فلا اللہ کی تخلیق میں فلا بن کر نظر آ رہا تھا - اور میں یہ سوچتا تھا کہ فلا ہماری سمجھ میں ہے - نہ کہ الله کی تحلیق میں

قادیانیوں کے خلاف نہ ہوتے ہوے بھی اس عظیم سائنسدان کے منہ سے یہ آیت سن کر میرا سر شرم سے جھک گیا کہ ہم کیا کر رہے ہیں - کبھی کسی مولوی کو اسلام کو اس طرح سمجھ کر اپنی راہ بناتے ہووے دیکھا ہے تم لوگوں نے ؟؟؟؟

میں نے صرف تم لوگوں کو تمہارے لیڈر کی منافقت دکھائی ہے - اگر شرم ہو تو مجھے گالیاں دینے کے بجاۓ - اس کے اس رویے کی نفی کرو جو یہ پچھلے سال دکھا رہا تھا - جس کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ قادیانوں کو حکومت اور پارلیمنٹ سے دور رکھا جاۓ
 
vvaqar

راجہ کھوتی
تیرا سر لاہور میں
۱۴ افراد دن دہہاڑے قتل کر دئے گئے اس پر نہی جھکا
تیرا سر قصور میں معصوم بچوں سے زیادتی کی گئی اس پر نہی جھکا
تیرا سر زرداری نواز نے جو لوٹ مار کی اس پر کبھی نہی جھکا
پاکستان میں غریب عوام کو پینے کا صاف پانی آج تک نہی مل سکا اس پر نہی جھکا

ایسے ہزاروں واقعات ہیں جن پر تیرا سر کبھی نہی جھکا
مطلب قصور تیرے سر کا نہیں تیر گاف کا ہے جو تجھے ایسی خرافات لکھنے پر اکساتی ہے

vvaqar

Senator (1k+ posts)
تیرا سر تو جھک گیا تھا نا پچھلے ہفتے کے پی کے میں لوڈ شیڈنگ پر احتجاج کرنے والوں پر ڈنڈے برساتے ہووے - جنوں نے پچھلی حکومت کے وقت کبھی احتجاج نہیں کیا تھا
تیرا سر تو جھک گیا تھا نا معصوم آسما کے قتل پر
تیرا سر درختوں میں پیسے کی چوری اور کے پی کے حکومت کےہیلی کوپٹر کی خیانت پر بھی جھکا تھا --- ہنا
اگر نہیں جھکا تھا تو تو بھی گاف چک کروا
پشاور میں بےتحاشا چک کرنے والے ہیں بس آواز لگانا فورن چک ہو کر رزلٹ مل جاۓ گا تجھے

یہ پڑی ہے فیزکس اور وہ گئی کیمسٹری
آگیا راجہ کھوتی والا پہاڑوں سے اتر کر اپنی اوقات پر

راجی کُس نے، راجے کھوتیاں نے
کھوتیاں کُسے نیاں، راجہ نیاں

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ پڑی ہے فیزکس اور وہ گئی کیمسٹری
آگیا راجہ کھوتی والا پہاڑوں سے اتر کر اپنی اوقات پر

راجی کُس نے، راجے کھوتیاں نے
کھوتیاں کُسے نیاں، راجہ نیاں

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
چھوڑ یار سوری - میں اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دیتا ہوں
You brought me to this level.
بھر حال کھوتیاں اور راجے والی حد تک تو مجھے بھی اچھا لگتا ہے. پلیز اس سے اگے نہ جایا کرو
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
Absolutely no objection behn jee on a talented person to be part on the way forward.
The comparison is not the Apple orange comparison. It is the reminder of state of the art hypocrisy (urf syasut) that PTI had been doing. Remeber it was Shafqat Mehmood and actually IK behind that amendment.
Well they never had the numbers to do it ........so the onus lies on PMLn..............having said that now is the time to see what they are about ............atleast an year will show their real faces ................so chill n observe what goes on
 
Last edited:

Back
Top