RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ختم نبوت کے حلف نامے کو کمزور کر کے وطن عزیز کی باگ ڈور قادیانویوں کے حوالے کرنے کی نونی سازش کا قلع قمع کر کے پی ٹی آئ کی قیادت کے چہروں پر اللہ نور خوب جلوہ افروز ہوا - انہوں نے اس مجاہدے میں بھرپور شرکت کر کے اللہ کی رحمت کو خوب جوش دلوایا - یہ یقین ہو گیا کہ اب کوئی ختم نبوت کا منکر اب کسی چور دروازے سے گھس کر پاک سر زمین کی پارلیمنٹ یا حکومت میں شامل نہیں ہو پاۓ گا
پر آج جب میں نے جناب فواد چودھری صاحب کو ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی اکنامک اڈوائزری کونسل میں تقرری کی بھرپور حمایت کرتے دیکھا تو مجھ پر انقشاف ہوا کہ اللہ کا نور مفافقین کے چہروں پر بھی جلوہ افروز ہوتا ہے
نوٹ: میری اس پوسٹ کا مطلب ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی تقرری کی مخالفت ہر گز نہیں - منافقین کی نشان دیہی ہےپر آج جب میں نے جناب فواد چودھری صاحب کو ڈاکٹر عاطف میاں صاحب کی اکنامک اڈوائزری کونسل میں تقرری کی بھرپور حمایت کرتے دیکھا تو مجھ پر انقشاف ہوا کہ اللہ کا نور مفافقین کے چہروں پر بھی جلوہ افروز ہوتا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2017/11/5a1dd7a575c57.jpg
Last edited: