FahadBhatti
Chief Minister (5k+ posts)
اگر غور سے سوچا جائے تو شہباز شریف سے اچھا وزیر اعظم پاکستان جیسے ملک کے لئے ہو ہی نہیں سکتا ۔ شہباز شریف ہی وہ پہلا وزیر اعظم بن سکتا ہے جو ٥ سال پورے کرے ۔ شہباز شریف کے اندر وہ کیڑا ہی نہیں ہے جو سسٹم کے خلاف جائے ۔ مفاہمت پسند انسان ہے ، اپنے کو الیشن ساتھیوں کو خوش رکھنے کا بھی گر جانتا ہے اور فوج کے آگے تو ویسے ہی بچھا بچھا جاتا ہے ۔
پچھلے پی ٹی آئ کے دور میں لوگ کہتے تھے کے یہ کمپنی چلےگی لیکن اصل کمپنی یہ ہے جو چلےگی ۔ شاید اگلے ١٠ سال بھی ۔ نواز شریف اور مریم صفدر کمپنی کے ساتھ نہیں چل سکتے ۔
شہباز شریف ٢٠٣٤ تک ہمارا وزیر اعظم ہو گا ۔

Last edited by a moderator: