- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/hkD3xmf.png
یہ سب ، نون لیگ ،پی پی پی اور تحریک انصاف میں شامل ہیں ، جماعت اسلامی اس ملک کی واحد جماعت ہے جو اس لعنت سے پاک ہے ، کیا کیا جائے اس قوم کا یہ ان ہی سیاسی لوٹوں کو ووٹ دے گی ، بھائیوں تبدیلی نہیں آنی ، ان کے خلاف بولو تا کہ لیڈر مجبور ہو جائیں اور یہ اپنی اپنی جماعت میں پہلے جمہوریت لائیں پھر الیکشن لڑیں اور ان سیاسی مداریوں کی سیاست کو ہمیشہ دفن کر دیا جائے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|