ملک ریاض کو لینے کے دینے پڑگئے،سپریم کورٹ میں جرمانہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بحریہ ٹاون کیس: ملک ریاض کو ۲ ملین کا مزید جرمانہ۔ 460 ارب میں سے 35ارب کی بھی کٹوتی ہو گئی۔ سات سال میں بحریہ ٹاون نے صرف 30 ارب کی ادائیگی کی۔۔۔

پلاٹ کی قسط لیٹ ہونے پر جرمانے کرنے والے بحریہ ٹاون کو اتنی بڑی رقم کی ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ ہو گا؟

https://twitter.com/x/status/1729571594081886611
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
malik bhi koi kuchhi goli nahi kheila hoa .................sari amount inn hi sy puri krye ga
 

Back
Top