ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 72 فیصد سے زائد کمی، 17 ماہ کی کم ترین سطح پر

currenti1h1.jpg

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سالانہ بنیادوں پر 72.5 فیصد کم ہو کر ستمبر میں 31 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ گیا جوکہ اپریل 2021 کے بعد ماہانہ بنیاد پر سب سے کم ترین اعداد و شمار ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا جاری کردہ اعداد و شمار میں کہنا ہے کہ مالی سال 23-2022 کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب 20 کروڑ ڈالر پر آ گیا جو ایک سال پہلے کے مقابلے میں 37.4 فیصد کم ہے۔
https://twitter.com/x/status/1582794089489002496
عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ ملک کی کُل درآمدات میں 19 فیصد کمی ہے، مجموعی برآمدات اور ترسیلات زر میں بھی اسی عرصے کے دوران بالترتیب 4 فیصد اور 12 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

یاد رہے کہ ستمبر میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اگست میں ماہانہ لحاظ سے 41.67 فیصد کم ہو کر 70 کروڑ ڈالر پر آگیا تھا جو کہ جولائی میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تھا۔

اسٹیٹ بینک نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ کے لیے مالی سال 2022 کے اسی عرصے کے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 50 کروڑ ڈالر کم ہوگیا۔

خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ برآمدات میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ اور درآمدات میں 20 کروڑ ڈالر کی کمی ہے۔ اشیا اور خدمات میں تجارت کے توازن کے فرق میں بھی ماہانہ لحاظ سے 0.54 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد یہ 3 ارب 98 کروڑ ڈالر رہ گیا۔

اگست کے دوران اشیا کی درآمدات 5 ارب 75 کروڑ ڈالر رہی جو کہ جولائی میں 5 ارب 35 کروڑ ڈالر تھی، دوسری جانب برآمدات میں بھی نمایاں اضافہ ہوا جو 23.38 فیصد بڑھ کر 2 ارب 81 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جو کہ جولائی میں 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تھیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر جولائی کے 2 ارب 52 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 2 ارب 72 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 17 ارب 30 کروڑ ڈالر یا ماہانہ اوسطاً ایک ارب 44 کروڑ ڈالر کا زبردست کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ کیا تھا۔

میٹس گلوبل کی ایک رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کو توقع ہے کہ رواں سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 10 ارب ڈالر ہوجائے گا۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

رانا صاحب، کہیں آپ رانا ثنااللہ تو نہیں؟
 
Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
بڑے افسوس کی بات ھے ، اتنا خسارہ کیسے کم ھوا ؟

صرف میں کیا پوری قوم آپ کے اس افسوس میں برابر کی شریک ہے​

کیا کیجیئے بس شادی مرگ جیسی کیفیت طاری ہے​

بس ہلکا،ہلکا سا سرور ہے​

اک میٹھا۔میٹھا سا درد دل میں ہوتا ہے​

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
So it was 0.52 Billion USD in Feb 22... then why were there claims of the default . we were told that the CAD was 13 billion USD in March 2022
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
This seems the only good news around( if I have understood it correctly).
No you did not understand correctly. This is the reason why
Just because of Pending 190,000 L/C's.

Bawa ji phuddu lagane main mahir hain.
Containers upon containers of good are rotting at the port because LCs are not being cleared. Meaning false and forceful cut on imports. The moment these LCs are cleared the dollar is going to shoot almost to 300.
Once again I$haq Dollar and his figure fudging.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

صرف میں کیا پوری قوم آپ کے اس افسوس میں برابر کی شریک ہے​

کیا کیجیئے بس شادی مرگ جیسی کیفیت طاری ہے​

بس ہلکا،ہلکا سا سرور ہے​

اک میٹھا۔میٹھا سا درد دل میں ہوتا ہے​

اس کمی کا ذمہ دار یہ پٹواری ہیں ۔ جب بھی دیکھو ھر چیز میں کمی کر دیتے ہیں ۔ آج ھی کوکین اعظم فرما رھے تھے کہ اللہ نے ھمیں بارہ موسم عطا کیے ہیں ، اگر پٹواریوں کے بس میں ہو تو اسے پھر چار کر دیں? ۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
This seems the only good news around( if I have understood it correctly).
عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ ملک کی کُل درآمدات میں 19 فیصد کمی ہے، مجموعی برآمدات اور ترسیلات زر میں بھی اسی عرصے کے دوران بالترتیب 4 فیصد اور 12 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔
 
Wake Up Pakistan

Patwari khoootay yeah nahee daikh rahay

hai Export 4% declined
and Remittances 12%

Total 16% Declined and CAD @19%

Kiya faida Business ko damage karnay ka only to save 3%
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
This seems the only good news around( if I have understood it correctly).

انہوں نے 3 ارب ڈالرز کی ایل سی روکے ہوئے ہیں۔
مطبل کوئی چیز درآمد نہیں ہوتی۔۔۔
مطبل کوئی انڈسٹری اپنی ضرورت کی چیز نہیں منگوا سکتے ۔۔
مطبل پروڈکشن میں کمی،
مطبل جابز میں کمی ۔۔
مطبل نو ایکسپورٹس۔۔۔
مطبل نو ڈالر۔۔
مطبل ڈار ٹرانکس،
طبل فل ڈرامہ بازی
 
Back
Top