ملکہ برطانیہ کی موت، پاکستان کل یوم سوگ منائے گا، پرچم سرنگوں رہے گا

queeni1h11h.jpg

پاکستان کی جانب سے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو کل ملک بھر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں کل ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا،وفاقی حکومت کی جانب سےاعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر چھیانوے برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، برطانوی حکومت کی جانب سے ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا،کینیڈا میں تین روزہ سوگ منایا جارہاہے۔
https://twitter.com/x/status/1568892383235870721
کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ تخت سنبھال لیا، لندن کے سینٹ جیمز پیلس میں تاریخی تقریب کے دوران نئے بادشاہ کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ حکام کے مطابق اس حوالے سے قومی پرچم کو مکمل بلند کیا گیا۔

برطانیہ بھرمیں اتوار تک مزید شاہی فرمان جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا،جس کے بعد قومی پرچم ملکہ کی موت کے سوگ میں دوبارہ سرنگوں کردیا جائے گا،آخری رسومات سے قبل نئے بادشاہ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ اور ویلز جائیں گے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹیفکیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ کیا ہم اب بھی غلامی کے دور سے گزررہے ہیں، ہم نے ملک تو آزاد کروالیا لیکن ذہنی غلامی سے کب نکلیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1568878252223246336 https://twitter.com/x/status/1568908452852043777 https://twitter.com/x/status/1568902288173039616 https://twitter.com/x/status/1568899858022469633 https://twitter.com/x/status/1568899955850346498
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Slave mentality. She stopped being Pakistan's Queen since the 1950's. This kind of gesture shows the proof of the imported regime change. PDM thieves will always be sub-servient to the West and do everything to please them.
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
queeni1h11h.jpg

پاکستان کی جانب سے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو کل ملک بھر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں کل ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا،وفاقی حکومت کی جانب سےاعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر چھیانوے برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، برطانوی حکومت کی جانب سے ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا،کینیڈا میں تین روزہ سوگ منایا جارہاہے۔
https://twitter.com/x/status/1568892383235870721
کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ تخت سنبھال لیا، لندن کے سینٹ جیمز پیلس میں تاریخی تقریب کے دوران نئے بادشاہ کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ حکام کے مطابق اس حوالے سے قومی پرچم کو مکمل بلند کیا گیا۔

برطانیہ بھرمیں اتوار تک مزید شاہی فرمان جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا،جس کے بعد قومی پرچم ملکہ کی موت کے سوگ میں دوبارہ سرنگوں کردیا جائے گا،آخری رسومات سے قبل نئے بادشاہ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ اور ویلز جائیں گے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹیفکیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ کیا ہم اب بھی غلامی کے دور سے گزررہے ہیں، ہم نے ملک تو آزاد کروالیا لیکن ذہنی غلامی سے کب نکلیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1568878252223246336 https://twitter.com/x/status/1568908452852043777 https://twitter.com/x/status/1568902288173039616 https://twitter.com/x/status/1568899858022469633 https://twitter.com/x/status/1568899955850346498
What the heck is going on, even here in uk there own people give a damn about it.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ہونا بھی چاہیئے۔۔ بھئی آج بھی وہ یہاں کے حاکم ہیں۔۔
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
queeni1h11h.jpg

پاکستان کی جانب سے آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کو کل ملک بھر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا، ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں کل ایک روزہ سوگ منانے کا اعلان کر دیا گیا،وفاقی حکومت کی جانب سےاعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے کے مطابق کل ملک بھر میں پاکستانی پرچم سرنگوں رہے گا۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر چھیانوے برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، برطانوی حکومت کی جانب سے ملک میں دس روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا،کینیڈا میں تین روزہ سوگ منایا جارہاہے۔
https://twitter.com/x/status/1568892383235870721
کنگ چارلس سوم نے باقاعدہ تخت سنبھال لیا، لندن کے سینٹ جیمز پیلس میں تاریخی تقریب کے دوران نئے بادشاہ کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔ حکام کے مطابق اس حوالے سے قومی پرچم کو مکمل بلند کیا گیا۔

برطانیہ بھرمیں اتوار تک مزید شاہی فرمان جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری رہے گا،جس کے بعد قومی پرچم ملکہ کی موت کے سوگ میں دوبارہ سرنگوں کردیا جائے گا،آخری رسومات سے قبل نئے بادشاہ اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ اور ویلز جائیں گے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس نوٹیفکیشن پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ کیا ہم اب بھی غلامی کے دور سے گزررہے ہیں، ہم نے ملک تو آزاد کروالیا لیکن ذہنی غلامی سے کب نکلیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1568878252223246336 https://twitter.com/x/status/1568908452852043777 https://twitter.com/x/status/1568902288173039616 https://twitter.com/x/status/1568899858022469633 https://twitter.com/x/status/1568899955850346498

اردو میں لکھ رہا ہوں تاکے حرام کے سپپورٹرس کو سمجھ آ جاۓ
لعنت نوتہیو بھیکاری ذہنی غلام تم سب پر اگر عمران خان بھی ایسا کرتا تو اس پر بھی لعنت کرتا
فلحال اس غلام حکومت پر لعنت یہ غدار ہیں
اور ان کے سہولت کارو پر بھی باجوہ خاص طور پر​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
سوال کیا برطانیہ نے قائد اعظم کی وفات پر اپنا پرچم سر نگوں کیا تھا اگر نہیں تو کھوتی کے بچو تمہیں یہ گوں کھانے کی کیا ضرورت ہے؟
جواب گنجے کے محلات جو لندن میں ہیں انہیں بچانا ہے
اوکے اوکے فیر وی تہاڈی پین دی سری
 
such786

Senator (1k+ posts)
کیا ان ممالک نے اپنا جھنڈا سر نگوں کیا جن ممالک کی وہ ملکہ تھی except uk?
 
Back
Top