Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ملتان: بلے بازوں نے ابراراحمد کی محنت پر پانی پھیردیا۔۔ ابراراحمد کی انگلینڈ کے خلاف 11 وکٹیں رائیگاں گئیں
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی، آخری میچ کراچی میں ہوگا
انگلش ٹیم کی جانب سے دیے گئے 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 328 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
پاکستان کی جانب سے سعود شکیل نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 94 رنز کی اننگز کھیلی۔انگلینڈ کی طرف سے مارک ووڈ نے پاکستان کے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
قومی پاکستانی ٹیم 328 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور اس طرح انگلینڈ 26 رنز سے میچ جیت گیا

https://twitter.com/x/status/1602219234033078273
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cpDQeTY.jpg
Last edited: