لبرل کی تو دھوتی گیلی ہو گئی ہوگی .ایسی خبر ایک دم سے نہیں سناتے .آہستہ آہستہ ........
انصاری بھائی آپ کو مبارک ہو
طالبان تو سارے قید تھے ، یہ افغانستان میں لڑ کو ن رہا تھا ویسے
جو لڑ رہے تھے وہی بہتر بتا سکتے ہیں، کس سے لڑ رہے تھے
وہ عام افغان شہری ہیں جو لڑ رہے ہیں
جیسے عراق میں ام شہری لڑے ، کوئی طالبان نہی تھے ، ہتا کہ ویتنام میں بھی کوئی طالبان نہی تھے
یہ تو جماعت اسلامی کے پلے ہوے سفلی غنڈے ہیں جن کو ای یس ای ، نے افغانستان میں چھوڑا تھا
شیطان کی طرح اپنا منہ چھپا کر فطرے ہیں
کبھی مجاہد بھی اپنا منہ چھپاتے ہیں
عراق میں ابو مساب زرقاوی لڑا تھا ، اور شید ہوا تھا ، وہ تھا مجاہد
یہ سفلی منہ چھپانے والے ، سارے کراچی کی جیلوں میں روٹیاں توڑ ہیں اور اب رہا ہو کر جا رہے ہیں
کیونکہ امریکہ کے جانے کے بعد وہاں بدمعاشی کون کرے گا ، اگر یہ نہی ہوں گے
عوامی جذبات کا احترام کرتا ہوں
تبھی تھریڈ کی ہیڈنگ بڑی با احترام لگائی ہے
کیوں یہ طالبان ہیں یا پیشاب ہیں ؟
افغانستان میں ایک ہی انڈسٹری ہے اور وہ ہے ''جنگ جو انڈسٹری'' ان لوگوں نے سکندراعظم سے لے کر اب تک جنگ ہی لڑی ہیں.... کبھی کوئی ڈسپرین کی گولی دریافت نہیں کی... اگر کوئی غیر ملکی چیلنج نہیں ملتا تو ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتے ہیں.... ہاں فرق یہ ہے کے اب اپنی جنگ کو جہاد کا نام دینا شروع کر دیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|