Khizer Adil
Citizen
Siyasat chalti hai bhai
Wo Watan farosh Harami Iss waqat Belgium main settle hone ke liye apni properties aur business khara kar raha hai.سوال : ۔ وہ کون تھا جوعوام کا خون چوس رہا ہے اور جس نے رجیم تبدیل کروائی اور ان چوروں کو ہم پر مسلت کیا ؟؟؟؟؟؟
جواب : ۔ باجوڑ ...... کے لوگوں سے پوچھو
Brilliant
ککڑی تجھے کیا فرق پڑتا ہے تیرا دانہ دنکا کون سا پٹرول میں بھگو کر تجھے ملنا ہے۔
تیل کی قیمتوں کا دیرپا حل
پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں حکومت توانائی کی قیمتوں پر سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔
عوامی غصے سے خود کو بچانے کے لیے، حکومت کو سبسڈی ختم کرنی چاہیے اور توانائی کی قیمتوں کو بین الاقوامی منڈیوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنا چاہیے۔ یہ پبلک اور انٹرنیشنل مارکیٹ کے درمیان ہوگا اور حکومت خود بخود درمیان سے مائنس ہوجائے گی۔ حکومت کا قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ بجلی کی کمپنیاں، صنعت اور ہاؤس ہولڈز بھی مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو نہیں ٹھہرائیں گے۔ بھارت نے حال ہی میں اس پر عمل درآمد کیا ہے اور کوئی ادارہ اس کے بارے میں شکایت نہیں کر رہا ہے۔ ہر کوئی حکومت کی جانب سے امدادی قیمتوں کے بجائے بین الاقوامی قیمتوں پر توجہ مرکوز کرے گا۔ حکومت کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہوگا۔
حج اور بجلی کی قیمتیں بھی بین الاقوامی قیمتوں کے ساتھ ایڈجسٹ ہو جائیں گی اور حکومت کو اس نہ ختم ہونے والے مسئلے سے نجات مل جائے گی۔
کام ٹکے کا نہیں کرتے ہر بات پر رشوت لیتے ہیں اور ٹن خواہ بین الاقوامی مانگتایہ تو بہت عمدہ بات ہے ۔ آمدن اور تنخواہیں بھی بین الاقوامی ممالک جتنی کرکے جھگڑا ہی ختم کردیں ۔
کام ٹکے کا نہیں کرتے ہر بات پر رشوت لیتے ہیں اور ٹن خواہ بین الاقوامی مانگتا
بھاشن ناہی سنا رے کمنٹ پڑھ کر کامنٹ ٹھوک دیئے ہیںاتنا غصہ کاہے کو کرے ہو ۔ اوپر والے بابا بلیغ سبحانی کی تقریر ناہے سنی ہے ۔ مورکھ یورپین بننا چاھت ہے ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|