تین مثالیں نالائقی کی معیشت اسٹبلشمنٹ چلانا چاہتی ہےمگر نہ معیشت کی تعلیم ہےانکےپاس اورنہ کوئی معیشت دان انکے ساتھ کام کرنےکوتیارہوتا سوہمیشہ پکڑ کرکوئی مینجراکاونٹنٹ بنکارلےآتے خارجہ پالیسی چلاناچاہتےہیں ڈپلیسی کی الف ب نہیں جانتے نہ سیکھتےہیں نہ کام کا بندہ انکوبرداشت کرتاہے نتیجہ ہمیشہ صفرٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرناڈپلومیسی کی کامیابی نہیں آلہ کربننا ڈپلومیسی نہیں کہلاتا سٹرٹیجک فیصلےاسٹبلشمنٹ ہاتھ میں رکھتی اورسوائےگلوب پرلکیریں کھینچنے کے کچھ نہیں جانتےافغانستان کی مثال لیں امریکہ کیساتھ مل کر جنگیں لڑنے کی مثال لیں کشمیر کی لیں اسرائیل کی لیں Always a big failure اب سکرین شاٹ لےلیں منرلزکےنام پرامریکیوں کوگھسیڑیں گےبلوچستان CIA اڈےبنائےگی کل امریکی بلوچستان کودبئی کی طرزپرریاست بنانے کاگنداکھیل کھیلیں گےاورایران میں مداخلت کرینگے تب تک یہ موجودہ والے کیانی کی طرح گالف کھیل رہے ہونگے اور پاکستانی بھگتیں گے ناک سے آگےسوچ ہی نہیں سکتے
https://twitter.com/x/status/1940120240475578786
https://twitter.com/x/status/1940120240475578786