"معیشت چلانے کے لئے امیر کو مزید امیر کیا جاتا ہے"

jigrot

Minister (2k+ posts)
امیر ہونا بری بات نہیں ہے۔ پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے۔ جتنا دل چاہے حلال کا پیسہ بناو۔ جو لوگ پیسہ سنبھال کر رکھتے ہیں وہی پیسہ بناتے ہیں۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امیر ہونا بری بات نہیں ہے۔ پیسہ پیسے کو کھینچتا ہے۔ جتنا دل چاہے حلال کا پیسہ بناو۔ جو لوگ پیسہ سنبھال کر رکھتے ہیں وہی پیسہ بناتے ہیں۔
زکوة ادا نہیں کرتے ٹیکس نہیں دیتے
 
Back
Top