معید پیرزادہ نےایسا کیاکہاجو نسیم زہرہ نے ان کےخلاف عدالت جانے کااعلان کیا؟


سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے متعلق بیان کے حوالے سے ٹویٹر پر سینئر صحافی واینکر پرسن نسیم زہرہ اور معید پیرزادہ کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نسیم زہرہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں معید پیرزادہ کے خلاف امریکی عدالت میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 23 اپریل کو معید پیرزادہ نے حیدر مہدی کے پروگرام میں مجھ پر بہتان تراشی کی۔

https://twitter.com/x/status/1650989122654281731
انہوں نے مزید کہا کہ میں چند گھنٹوں میں میں خود انشااللہ اس معاملے پر ایک وی لاگ کروں گی۔

معید پیرزادہ نے نسیم زہرہ کی جانب سے ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حیران کن بات ہے، نسیم زہرہ کو ہم سب جانتے ہیں کہ وہ ایک بے باک صحافی ہیں جو کہ ساری زندگی دوسروں کے خیالات، دلچسپیوں اور حالات کا سخت ناقد رہی ہیں، وہ کب سے اتنی حساس اور کمزور ہو گئی ہے کہ کسی غیر معیاری پروگرام اور سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو پر تنقید برداشت نہ کر سکے۔

https://twitter.com/x/status/1651156331322126338
انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے نسیم زہرہ کے وی لاگ کا بے صبری سے انتظار رہے گا، جسے وہ بظاہر اپنی پوزیشن کی وضاحت کیلئے ریکارڈ کررہی ہیں، اس دوران میں نسیم زہرہ کی قانونی ٹیم کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کروں گاجو انہیں میرے خلاف امریکہ میں قانونی کارروائی کی ترغیب دے رہی ہیں۔

معید پیرزادہ نے مزید کہا کہ میں 24 گھنٹے یا اس سے بھی کم وقت میں کچھ ایسے دلچسپ حقائق شیئر کرسکتا ہوں جو نسیم زہرہ ، ان کی قانونی ٹیم اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے قانونی ٹیم کیلئے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔

سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ آخری بات میں نے لندن اسکول اف اکنامکس سے میڈیا اور انٹرنیٹ قانون میں ایم ایس سی کی تعلیم حاصل کی ہے، اور یہ ایک بہت دلچسپ مضمون ہے۔

واضح رہے کہ معید پیرزادہ نے نسیم زہرہ اور حامد میر کے جنرل باجوہ سے متعلق دعوؤں کو سکرپٹڈ قرار دیا تھا، معید پیرزادہ نے کہا تھا نسیم زہرہ کے دماغ میں یہ بات کیسے آئی کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا کورٹ مارشل کیا جائے اور ان پر آرٹیکل 6 لگایا جائے، یہ ان کو کہا گیا ہو گا کہ ایسا بولیں۔ حامد میر اور نسیم زہرہ نے یہ بات نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کے چینل پر بیٹھ کر کہی، سب کو معلوم ہے کہ محسن نقوی کو جنرل عاصم منیر اور پی ڈی ایم کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ پی ڈی ایم حکومت اور اسٹیبلشمنٹ شاید اب جنرل باجوہ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر کے قربانی کا بکرا بنانا چاہتی ہے۔
 
Last edited:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Madam, when did these fifth generation warfare cretins become even deserving of your attention, let alone a lawsuit.
 

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

She never changed or anything ——— She is just Exposed —- NOW —- Most of people in Pakistan have being exposed by Imran —-since Regime change operation ——- 🤑🤑🤑 $$$$ sey har cheez bikti hai —— 🤷‍♂️

Exactly, if u follow her journalism career, she was always a sold out to the highest bidder, just got exposed very badly like a lot others!
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Oye changra yea Nigerian style angreji tuu ne zroor apni gaand mrwa ke seekhi hey.
Keep shrieking in solitude because you are a sock-sucking malingering Internet dreg and a decadent cantankerous caterwaul of soul-destroying, coma-inducing dullness.
 

Back
Top