معصوم امت

امت کے مظلوم ترین مسلمان
بودھ گِدھوں کے چنگل میں
ہے کسی کے پاس اسکا جواب؟
10730882_923459117705521_2445265295780816779_n.jpg

11113822_923459131038853_1577997480675875142_n.jpg
 
قیامت کے دن ہم اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
یہ تیسرا سال ہے کہ ہر رمضان سے پہلے روہنگیا مسلمان اپنی قربانیاں پیش کررہےہیں
 
Adeel Rehman

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی ایڈمن آئے گا یہاں ۔۔۔؟؟؟

اگر ایڈمن تھریڈ مانیٹر نہی کر سکتے تو بند کریں یہ تام جھام کوئی اور کام کریں
 
ارے اس معصوم بچے پر بھی تم لوگ اپنی دکانداری چمکانے سے باز نہیں آئے
اس عمر کے بچے تو کسی بھی رنگ، نسل یا مذہب سے ہوں معصوم ہوتے ہیں۔ ان کی شرارتیں اور قلقاریاں دل موہ لیتی ہیں
لیکن اس منظر کو دیکھ کر دل اور دماغ دونوں ساکت رہ جاتے ہیں
ہائے افسوس اس امت کے سیاہ چہروں پر جن جو غلاضت اور اسلام مخالف گندگی میں سر تا پیر لتھڑے ہوئے ہیں ان پر روز ازل سے لیکر روز قیامت تک اللہ اسکے رسول ﷺ ملائکہ عام انسانوں حتی کہ چوپاؤں تک کی لعنت برستی ہے جو ہر حالت میں اسلام کی مقدس ترین ہستیوں کے بارے میں اپنی لپلپاتی زبانوں سے طعن وتشنیع کے زہر بھرے تیر برساتے رہتے ہیں
جن کے بارے میں رحمت العالمین ﷺ نے شاہت الوجوہ کے الفاظ کہے
 
کفار کبھی قرآن کریم کی توہین کر کے، کبھی نبی اکرم ﷺ کے خاکے بنا کر اپنے خبث ظاہر کا اظہار کرتے رہتے ہیں
اور رئیس المنافقین عبدللہ بن ابئی، مسیلمہ کذاب، سجاح بنت حارث، عبد اللہ بن سبا اور مرزا غلام احمد قادیانی کی اولادیں اپنے تعفن زدہ چہروں پر ظاہری اسلام کی لیپا پوتی کر کے اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے رہتے ہیں
تم دونوں ایک بات یاد رکھنا ہم تمہیں کہیں بھی نہیں چھوڑیں گے چاہے کہیں بھی جا چھپو۔ زمین کے پیٹ میں یا زمین کے اوپر
آسمان کی طرف تو منہ اٹھانا بھی تمہاری اوقات سے باہر ہے
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
قیامت کے دن ہم اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
یہ تیسرا سال ہے کہ ہر رمضان سے پہلے روہنگیا مسلمان اپنی قربانیاں پیش کررہےہیں

اللہ کو ہم کیوں جواب دیں گے؟ اسامہ بن لادن، ملا فضل اللہ، ابوبکر بغدادی، اور ملا عمر جواب دیں گے انہی کی وجہ سے ہمارا یہ حال ہے
 
Pukaar

Senator (1k+ posts)
کفار کبھی قرآن کریم کی توہین کر کے، کبھی نبی اکرم ﷺ کے خاکے بنا کر اپنے خبث ظاہر کا اظہار کرتے رہتے ہیں
اور رئیس المنافقین عبدللہ بن ابئی، مسیلمہ کذاب، سجاح بنت حارث، عبد اللہ بن سبا اور مرزا غلام احمد قادیانی کی اولادیں اپنے تعفن زدہ چہروں پر ظاہری اسلام کی لیپا پوتی کر کے اپنے خبث باطن کا اظہار کرتے رہتے ہیں
تم دونوں ایک بات یاد رکھنا ہم تمہیں کہیں بھی نہیں چھوڑیں گے چاہے کہیں بھی جا چھپو۔ زمین کے پیٹ میں یا زمین کے اوپر
آسمان کی طرف تو منہ اٹھانا بھی تمہاری اوقات سے باہر ہے

ایک مچھلی پورے تالاب کو گندہ کرتی ہے
 
اللہ کو ہم کیوں جواب دیں گے؟
اسامہ بن لادن، ملا فضل اللہ، ابوبکر بغدادی، اور ملا عمر جواب دیں گے انہی کی وجہ سے ہمارا یہ حال ہے

ہر شخص اپنا جواب دہ خود ہے

رہی بات ان لوگوں کی تو خارجی سرخوں کو چھوڑ کر باقی ہمارے محسن ہیں
 
Last edited:

Piyasa

Minister (2k+ posts)

ہر شخص اپنا جواب دہ خود ہے

رہی بات ان لوگوں کی تو خارجی سرخوں کو چھوڑ کر باقی ہمارے محسن ہیں

عزيز محترم، اسامہ اور ملّا عمر "محسن" کيسے ہو گۓ؟ اسامہ صاحب کا مسلمانوں کے ليے سب سے بڑا تحفہ ہۓ کہ آج ہر مسلم، دہشت گرد ہونے کا ٹھپّہ لگاۓ گھومتا ہۓ۔ خير يہ موضوع فی ا لحال بازو رکھ کر دعا کريں کہ اللّہ تعالی برما کے مسلمانوں کے حالات کو بہتر کرے، آمين۔
 
اللہ ہمیں برمی مسلمانوں کی بھر پور مدد کی توفیق دے
اور ہمیں متحد بھی کرے

آمین

Back
Top