خان کی کوئی کرپشن ، کوئی چوری تو انکو ملنی نہیں اب آ جا کے یہی الزام لگیں گے
عمران خان ٹانگیں کھول کر بیٹھا ہوا تھا ، عمران خان کرسی سے جمپ لگا کر اپنی سیٹ پر گیا ، عمران خان نے جرمنی کی سرحد جاپان سے ملا دی ، عمران خان نے بلاول کو صاحبہ کہہ دیا ، عمران خان حنا ربانی کو بڑے غور سے دیکھ دیکھ کر مسکرا رہا تھا
?????