Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1mrZgpq/20200813-230415.png
..... ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھٹو کے خلاف خاموشی سے مقدمہ چلا کر پھانسی پر لٹکا دیا
Thanks for the correction...بھٹو صااحب کا مقدمہ کھلی عدالت میں چلا تھا اور کمرہ عدالت کی کاروائی کی مکمل رپورٹنگ ہوئی ، ڈیفنس کا پورا موقع ملا بلکہ بھٹو صاحب کو عدالتی روااج سے بڑھ کر بولنے اور ڈیفنس کا موقع ملا ۔۔ کمرہ عدالت میں نہ صرف لوگ آتے تھے بلکہ آوازے کسنے سے بھی نہیں چوکتے تھے۔۔ ججوں کے خلاف ملکی اور بین القوامی منظم مہم چلائی گئی، ہر طرح سے غلط ، صحیح بیانی کی گئی۔ مگر عوام باہر نہ نکلے اور پی پی پی کو اسمیں مکمل نامی ہوئی ، تھورا بہت احتجاج پنجاب میں ہوا اور بس باقی سنب داستان تراشی ہے ۔۔ یہ عرض صرف آپکا مقدمے کو خاموشی سے چلانے کے کومنٹ کے بارے ہے۔ ۔
Please don't use Aunti correct word for her is fraudulent/queen of liesیہ بھڑوے ایسے کہہ رہے ہوتے ہیں جیسے کشمیر فتح کرنے جارہی ہو بھگوڑی!پسماندہ اور تیسری دنیا کے ممالک میں جمہوریت ایک دوسرے کے گند کو چھپانے اور پکڑے جانے پہ شور مچانے کا نام ہے اور کچھ بی نہیں!اگلی دفعہ بھگوڑی کچھ غلط کرے تو جیل میں تن دینا چاہیے آنٹی کو ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|