Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Mujhay Quran say yeh sabat kar dou kay Allah nay kahin kaha ho kay Nabi Karim key ahadith ko follow karo.منکرین حدیث کو جھٹلانے کے لئے قرآن جھٹلاتے ہیں اور دوسروں پر جھوٹا الزام لگاتے ہیں کے وہ حدیث کو قرآن پر ترجحیح دیتے ہیں
کس ملا کو ناکامی کا مزا چکھایا بتا دو، یا پھر مان لو جوش کتابت میں غلطی ہو گئی