مسلم لیگ ن کے حمایتی کی بلے پر مہر

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)

????? ???? ??? ?? ??? ??? ?? ?????? ??? ?? ??? ?? ?????? ?????? ????
????? ??????? ?? ???? ???? ??????? ?? ????? ??? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ????
 
Last edited by a moderator:

tarzanfaridi

Minister (2k+ posts)
Re: مولوی صاحب بلے پر مہر لگا کر اخلاقی طور پر &

ووٹوں کی گنتی کےوقت،میرےووٹ ایازصادق کےتھیلوں میں ڈالےگئے،علیم خان کا موقف

نوٹ یہ مزاحیہ پوسٹ نہیں اصلی بیان
ہے
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
H Mandi ke dalaal ko molvi to naa kahin ,PIMP aur molvi mai barra farq hota hai waisay bhi yeh darhi wala koi sikh lagg raha hai Molvi nahi
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگرچہ مولوی صاحب نے ویڈیو مذاق کے طور پر ہی بنائی ہو مگر ان کے الفاظ نے ایک بہت ہی بنیادی خرابی واضح کر دی ہے
"
نواز شریف نال مقابلہ"
"
توں کریں گا"
یہ الفاظ غلامانہ ذہنیت کے بہترین عکاس ہیں کہ کسی کی ہمّت بھی نہ ہو نواز شریف کا مقابلہ کرنے کی
جیسے وہ نعوذبالله خدا ہے اور کوئی سوچے بھی نہ اس کا مقابلہ کرنے کا
اور کیا میعار ہے نون لیگ کے حواریوں کے نزدیک نواز شریف کا مقابلہ کرنے کے لئے؟
خدا اترے اوپر سے؟
یا کسی نبی کو بھیجے؟
الله کے بندو یہ جمہوریت ہے اور وہ بھی اسلامی ملک میں ہے
اسلام میں بھی سب برابر ہیں اور جمہوریت میں بھی
سب کا حق ہے سیاست میں حصّہ لینا
اپنے لیڈر کو انسان ہی رہنے دو خدا نہ بناؤ
اور اگر خدا بنانا ہی ہے تو اپنا بناؤ ہمیں نہ سکھاؤ کہ تم اس کا مقابلہ کرنے کے قابل نہیں
 
مولوی تو اپنا غصہ اتاریں گے ہی کیونکہ عمران نے یہی بلہ,,, میں دے دیا ہے ابھی کل ڈیزل نے کرپشن والوں کے خلاف کاروائی پر اپنے خوف کا اظہار کیا ہے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Yar..kam z kam molvio ko tu zaleel na karo
itna...kuch darhi ki hi haya kar lo...is ki
bajay..kisi dalal ko dikha detay.tu thek tha
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
نا بجلی ، نا پانی ، بیچارے مینٹل بن گئے ہے نورا کے لوگ
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Yar..kam z kam molvio ko tu zaleel na karo
itna...kuch darhi ki hi haya kar lo...is ki
bajay..kisi dalal ko dikha detay.tu thek tha

یہ حیا داڑھی والے کو ایسی حرکتیں کرتے ہوے کرنی چاہیے تھی
داڑھی والے کے کرتوت دکھانے سے داڑھی والا ہی ذلیل ہوتا ہے داڑھی نہیں
 
Re: مولوی صاحب بلے پر مہر لگا کر اخلاقی طور پر &

:lol::lol:[hilar]
ووٹوں کی گنتی کےوقت،میرےووٹ ایازصادق کےتھیلوں میں ڈالےگئے،علیم خان کا موقف

نوٹ یہ مزاحیہ پوسٹ نہیں اصلی بیان
ہے
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
إس طرح کی احمقانہ حرکتوں سے توبہتر تھا کہ یہی چھتر اپنے منہ پر مار لیتا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو شیئر کرنے کا بہت شکریہ
عمران خان اور تحریک انصاف کا مزاق اڑانے کے چکّر میں نون لیگ کے مولوی صاحب نے اپنی غلامانہ ذہنیت کی زبردست عکاسی کی ہے
مولوی صاحب نہ صرف غلام رہنے میں مطمئن ہیں بلکہ یہ اعادہ کر رہے ہیں کہ سب کو مار مار کر بھی غلام بنانا پڑے تو جائز ہے
تحریک انصاف کے ساتھیوں کو اس ویڈیو سے بددل ہونے کے بجاے اپنے موقف کی سچائی کا مزید یقین ہونا چاہئے
اس کے علاوہ یہ ویڈیو جناب فیصل قریشی صاحب کو بھی ارسال کی جائے تاکہ انھیں سمجھ آ جائے کہ ہم نون لیگیوں کو
نورے پٹواری اور غلام طنز میں نہیں بلکہ عین انکی مرضی اور منشا کے مطابق کہتے ہیں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai jee itni si bat kay liye ape nay itni zaida Urdu likhe dii

Back
Top