مریم نواز کی ویڈیوز پر دلچسپ تبصرے: #اس_کو_کاٹو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

maryamahshaai.jpg

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے منصور علی خان کو دیئے گئے ایک انٹرویو کا لیکڈ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں توشہ خانہ کے تحائف سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔

صحافی عدیل راجا نے مریم نواز کے ایک انٹرویو کا کلپ شیئر کیا جس میں وہ منصور علی خان کے توشہ خانہ سے متعلق سوال کا جواب دہ رہی پہں۔عدیل راجا نے وڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ مریم نواز کا منصور علی خان کے انٹرویو کا وہ کلپ جو شاید ایڈیٹ کیا گیا یا چل نہ سکا۔
https://twitter.com/x/status/1645394584422486018
اس کلپ میں منصور علی خان نے مریم نواز سے سوال پوچھا کہ یواے ای کے شاہی خاندان کی بی ایم ڈبلیو گاڑی آپ نے توشہ خانہ سے لی جس پر مریم نواز نے کہا کہ میرے پاس کبھی بی ایم ڈبلیو کار نہیں تھی۔

منصور علی خان نے انہیں بتایا کہ آپ کے 2009 ۔ 2010 کےٹیکس ریٹرینز میں درج ہے کہ گاری آپ کے نام پر پے جس پر مریم نواز نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ شاید فیملی میں کسی کے پاس وہ گاڑی ہو۔منصور علی خان نے مریم نواز سے کہا آپ نے وہ گاڑی 2013 میں 2 کروڑ روپے میں فروخت کردی تھی جس پر مریم کا جواب تھا کہ میرے پاس اس کی کوئی تفصیلات موجود نہیں ہیں۔

دوران سوالات مریم نواز بار بار پوچھتی رہی کہ کیا اس ریکارڈ ہورہا ہے؟ جس پر انہیں اثبات میں جواب دیا گیا تو انہوں نے کہا کہ کیمرا بند کردیں۔
https://twitter.com/x/status/1645390513728790539
مریم نواز یہ کلپ شئیر نہ کرنے کی درخواست کرتی رہیں اور اسکو کاٹو کا کہتی رہیں جس پر سوشل میڈیا پر مریم نواز کا مذاق بنا گیااور سوشل میڈیاصارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور میمز شئیر کیں۔#اس_کو_کاٹو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

موسیٰ ورک کا کہنا تھا کہ جیسے ہی اپنے تحائف اور خاندانی مالی معاملات پر سوال ہوا تو کرپشن کے پیسوں پر پلی بگڑی خاتون نے ریکارڈنگ رکوا دی۔ اور "آزاد" صحافی نے حکم کی تعمیل کی۔ پھر اگلا سوال پوچھنے کی "گستاخی" سے قبل بھی باقاعدہ اجازت لی۔ فکس میچ اگر یہ تو ہوتا کیا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1645405619233476609
شہربانو نے بھارتی فلم نائیک کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں امریش پوری سخت سوال پر کہتے ہیں کہ کیمرہ بند کرو۔۔ شہربانو نے تبصرہ کیا کہ بند کرو کیمرا "اس کو کاٹو "
https://twitter.com/x/status/1645415842551668745
عالیہ حمزہ نے تبصرہ کیا کہ مجھےنہیں پتہ گاڑی کون سےگاڑی تحفےکہاں سےآئے کون لایا کہاں گئےہم نہیں جانتے لیکن خان سوشل میڈیاپرXYZکی طرف سےکی گئی تنقیدکابھی جواب دے توشہ خانہ سےخریدی گی گھڑی کابھی جواب دے
https://twitter.com/x/status/1645391312605020160
فل ٹاس نے فلم نائیک کے پانڈو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلم نائیک کے انٹرویو کی مریم اورنگزیب
https://twitter.com/x/status/1645444108398329856
مسرت جمشید چیمہ نے طنز کیا کہ پہلے سوال میری مرضی کا ہو ورنہ #اس_کو_کاٹو دراصل یہ وہ لیول پلینگ فیلڈ ہے جو پی ٹی آئی کی مین آف دی میچ ہر جلسی، ہر انٹرویو میں چیخ، چیخ، گڑ گڑا کر مانگتی ہے۔ یاد رہے اسکے باپ نے بھی ہمیشہ جم خانہ میں کرکٹ میچ سے لیکر طلعت جیسے صحافی کو انٹرویو پہلے سے فکس کر کے ہی دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1645403304539869184
صدیق جان اوراظہرمشوانی بھی پیچھے نہ رہے۔
https://twitter.com/x/status/1645399103621267456 https://twitter.com/x/status/1645413507540844544
وجاہت اقبال نے سہیل احمدعزیزی کا پرانا کلپ شئیر کیا جس میں وہ میرا بنی ہوئی ہوتی ہیں اور کہتی ہیں کہ تینوں یاد نئیں ریندا میں کی کی کھادا اے، نہ مینوں یاد ریندااے کہ میں کی کی کھادا اے تے کیدا کیدا کھادا اے
https://twitter.com/x/status/1645454180549632004
صارم حسین نے تبصرہ کیا کہ یہ کاٹو، وہ کاٹو #اس_کو_کاٹو، اُس کو کاٹو کرتے کرتے مریم نواز بہت جلد پارٹی کو ہی پاکستان سے کاٹ ڈالنے والی ہیں
https://twitter.com/x/status/1645479001257803797
دیگر سوشل میڈیاصارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور میمز شئیر کیں
https://twitter.com/x/status/1645470494794174464 https://twitter.com/x/status/1645484925330804736 https://twitter.com/x/status/1645482749749522432 https://twitter.com/x/status/1645481422671552524 https://twitter.com/x/status/1645428318802419713
 

Phoebusrex

Senator (1k+ posts)
FtXv0X7aMAAc8OL



I dunno why but that steel glass of hers is really starting to piss me off!!!
Yes this is really irritating. I dont know who gave this stupid idea to this stupid woman to hold steel glass in public. But whoever did this is also a MAHA STUPID.
 

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
tosha khana ke barey me post karney walley patwari hazir hoon !
apni ammi jan ke gari nikal aee hai, woh bhi BMW
BMW to kam qeemat par kharred kar 6 gunna zida me bech bhi de
Kiya baat hai
 

rasheikh

Senator (1k+ posts)
ITNA KHAAAYA Hai kay Abbbb Yaaaaad Hi Nahein Rahaaa kay Kiya Kiya Khaya Aur Kitnaaaa Khayaaaa aur KUB Khaaayaaa !!!!!!!!!!!!!!!!!!111
 

Back
Top