مریم نواز کی سلفیاں اور چپ کا روزہ: شاہد خٹک اور آمنہ شیخ میں نوک جھونک

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

شاہد خٹک: مریم نواز نے بھارت کے معاملے پر چپ کا روزہ کیوں رکھا ہوا ہے؛؟

آمنہ شیخ: آپ لوگوں کو عادت ہے صرف سیلفیاں دیکھنے کی آپ نے مریم کی پوری گفتگو نہیں سنی.

شاہد خٹک: نکالو موبائل اور دکھاؤ مجھے مریم نواز کا بیان نکالو موبائل۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1918022706080985519
انڈیا کی کامپیں ٹانگی ہوئی ہیں اس وقت ان کو بہت ٹینشن ہے، نرندر مودی خود ڈرا بیٹھا ہے اس سے کیا بات کریں، وہ تو کہہ رہا ہے مجھے پاکستان سے بچاؤ، وہ پاکستان سے ڈرے نیٹھے ہیں ہم نہیں ڈرے ہوۓ، انڈیا کائنیٹک وار ایک گھنٹا sustain نہیں کر سکتا، آمنہ حسن شیخ مسلم لیگ ن
https://twitter.com/x/status/1918046831315173776
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
پچھلے پانچ سال سے یہ اس کی لیڈر،حرافہ عورت ۔۔۔عمران خان کو لچا لفنگا، بدمعاش اور نہ جانے کیا کیا خطاب دیتی رہی ،اور اس کا باپ بے نظیر کی ننگی تصویریں پھینکواتا رہا،عورتوں کو ٹرک ٹرالی کہتے رہے،پارلیمنٹ کے اندر ان کے ورکر نے بہن چود کہا،اور اب اسکی ورکر کہہ رہی ہیں کہ ہمیں گالی گلوچ کی عادت نہیں
 

Back
Top