مریم نواز کو عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ کھیلنا مہنگا پڑگیا،شدید ردعمل

12gjklkjkljhgfgsrgs.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مذہب کارڈ کھیلنا مہنگا پڑگیا ہے، سوشل میڈیا پر سخت ردعمل کا سامنا۔

تفصلا ت کے مطابق پاکستان مں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملے کو بنر الاقوامی لگلا فورمز پر اٹھانے کلئے برطانوی وکلے جفرلی رابرٹسن کو ہائر کرنے پر عمران خان کے خلاف مڈنیا اور سوشل مڈزیا پر توہنو مذہب کی بھونڈی مہم چلائی جارہی ہے، پراپگنڈاہ کار جارہا ہے کہ جس وکلم کو ہائر کا گار اس نے ملعون سلمان رشدی کی عدالت مں نمائندگی کی تھی۔

مریم نواز شریف نے اس معاملے پر ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ تعجب کی بات ہے کہ عمران خان نے اپنی نمائندگی کیلئے اسی وکیل کا انتخاب کیا جس نے ملعون سلمان رشدی کی نمائندگی کی تھی، یہ ہے عمران خان کا دوہرا چہرہ، ایک طرف ریاست مدینہ نے جھوٹے دعوے اور دوسری طرف اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ منافقت کی بھی حد ہوتی ہے، اگر ایسے لوگوں سے مل کر عمران خان نے پاکستان میں ساز باز کرنی ہے تو ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے کیوں؟

https://twitter.com/x/status/1697937574176710709
مریم نواز شریف کے اس بیان پر صحافی برادری نے سخت ردعمل دیا، جیو نیوز کے سابق صحافی احمد نورانی نے کہا کہ لوگوں پر توہین مذہب کے الزام لگانا نواز شریف اور آپ کا اصل چہرہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697955218363703615
مزمل اسلم نے آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ آپ کی بہن کے سسر بھی اسی وکیل کی خدمات لیتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1697941152547426618
طارق متین نے کہا کہ ارشد شریف کی متس پر دکھائی گئی بیہودگی سے لے کر آج کے مذہب کارڈ تک آپ اور آپ کے والد کا ہر عمل گواہ ہے کہ ان لوگوں کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

https://twitter.com/x/status/1697958504433115510
پروڈیوسر عدیل راجا نے کہا کہ مذہب کے جو بیوپاری ہیں وہ سب سے بڑی بیماری ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1697938421233119522
شاہزیب ورک نےکہا کہ عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی مہم شروع کرکے ان کی جان کو ایک بار پھر خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697938397606629839
رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ جی جی منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697945758215831707
شفاعت علی نے کہا کہ یہ گستاخی کارڈ آپ پر بھی کھیلا گیا، آپ کے ایک وزیر پر اسی کارڈ کی وجہ سے گولی چلائی گئی، اب آپ یہی کارڈ اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کررہے ہیں، کل اس کارڈ کی زد میں مزید معصوم لوگ آئیں گے، مزید جانیں جائیں گی، اس کارڈ کے استعمال کو روکیں ، سیاست چلتی رہنی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1697946053465579594
عمر دراز گوندل نے کہا کہ عمران خان نے درست کہا تھا ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں پھر اوپر سے پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔

https://twitter.com/x/status/1697942443058925981
بشارت راجا نے کہا کہ مریم نواز لیڈر ہونے کی دعویدار ہیں، لیڈرتو ذات سے اوپر اُٹھ کر سوچتا ہے اور آگے بڑھتا ہے لیڈر سطحی ذہنیت کا مالک نہیں ہوتا ،مریم اپنی سیاست کو بچانے کے لیےمذہب کو استعمال کر رہی ہیں ، ایسے لوگوں کی وجہ سے پاکستان اسلام کا قلعہ بننے کی بجائے تندور بن گیا جہاں انسانیت جل رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1697956154184266086
سلیمان رانا نے شہباز شریف کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ اس لعین کے بارے میں بھی وہی الفاظ استعمال کریں جیسے دوسرے لعین کے بارے میں استعمال کیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1697949150510289367
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
kya aap ko pata hai, Maryam Safdar ne Hamza Shehbaz ke muqable mein ek adad Poultry farm bhi khol rakha hai. ID card number to Maryam Safdar ka hee lag raha hai.

Aaj se ye bhi Maryam Kukri 🤣 😅
screenshot-www-x315-cn-2023-09-02-15-27-34.png

screenshot-www-x315-cn-2023-09-02-15-27-59.png

C1QA_6vWIAAtcWz


 

Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
when you have to use a dead woman, a fake image, and tweet of a man who abused Husainiat, to satisfy your political lust then you have already lost the Battle !
 

Back
Top