مریم نواز کا ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے صحافی کو خالص گڑ بھیجنے کا اعلان

marya1h1h311.jpg

صحافی رضوان رضی نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے کہا کہ کیا دور آ گیا ہے؟ پنجاب میں خالص گُڑ ملنا بھی محال ہو گیا ہے۔ بددیانت لوگ گڑ بناتے وقت چاشنی بن جانے کے فوراً بعد اس میں شوگر ملوں کی بنی چینی ملا دیتے ہیں اور یوں گڑ شدید میٹھا ہو کر اپنا روائتی ذائقہ اور اثر کھو بیٹھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اوئے تھواڈا ککھ نہ رہوے اوئے
https://twitter.com/x/status/1750501823893663779
اس پر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ دادا میں آپ کو رائیونڈ کا گُڑ بھیجتی ہوں کل انشاءاللّہ۔ کھا کے بتائیے گا
https://twitter.com/x/status/1750507932012499394
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

جی دادا، نانی کا گڑ چاٹ کر ہم سب کو بھی بتانا.
Aeey.-Heyy.-Raha-Nahi-Jata-Tadap-Hi-Aisi-Hai-758x455.png

bhagam-bhag-aeyy-heyy.gif
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
حیرت کی بات نہں ہے صحافیوں کی بڑی تعداد شریفوں کے ساتھ ہے کیونکہ مال و متاع جو وصول فرما رہے ہیں۔
 
Back
Top