BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gJmIwou.png
ulta fawad se litar parede karwa betha hun banda gusa v na kadeآخر ڈاکٹر صاحب نے طویل انتظار کیا ۔۔۔ نہ پی ٹی وی کی چیئرمین شپ آفر ہوئی نہ کسی ملک کا سفر بننا اور نہ ہی کچھ اور بلکہ جیل علحیدہ دیکھ لی لہذا ڈاکٹر صاحب نے سوچا اب بس بہت ہو گیا انقلاب آتے آتے رہ گیا ہمیں تو کچھ نظر نہیں آ رہا ڈاکٹر دانش کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈلکولیکس لے لیتا یہ پاگل ڈاکٹر تو بہتآخر ڈاکٹر صاحب نے طویل انتظار کیا ۔۔۔ نہ پی ٹی وی کی چیئرمین شپ آفر ہوئی نہ کسی ملک کا سفر بننا اور نہ ہی کچھ اور بلکہ جیل علحیدہ دیکھ لی لہذا ڈاکٹر صاحب نے سوچا اب بس بہت ہو گیا انقلاب آتے آتے رہ گیا ہمیں تو کچھ نظر نہیں آ رہا ڈاکٹر دانش کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گلگت کا الیکشن آ گیا خوب مہم چلائی بلاول تو اپنے اندر بھٹو کی روح آنے کی ایکٹنگ کرتا رہا مریم کو 24 حلقوں میں صرف 6 امیداوار کھڑے کرنے کو ملے لیکن سوٹ 8 سلا بیٹھی تو پھر کیا 8 حلقوں میں جلسے کر آئی لیکن جیت آخر عمران خان گیا اور گلگت میں حکومت بھی بنالی اور یہ منہ دیکھتے رہ گئے
|
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|