Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب اسمبلی
حکومتی ارکان کا اپوزیشن ارکان کیخلاف سخت اقدام
اپوزیشن کے تین ارکان کو قائمہ کمیٹوں کو ہٹانے کی تحریک عدم اعتماد کامیاب
اپوزیشن کے تین چیرمین کو پنجاب اسمبلی کی اسٹینڈنگ سے فارغ کردیا گیا
اپوزیشن رکن صائمہ کنول کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
اپوزیشن ممبر صائمہ کنول سپیشل ایجوکشن کمیٹی چیئرمین شپ سے فارغ
اپوزیشن کے چئیرمنوں کو عہدوں سے ہٹانے کے لئے نوٹس جاری کر دیئے گئے
https://twitter.com/x/status/1939604073990295670