سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہاہے کہ موت سے نہیں ڈرتی ،قتل کی
لاہور ( اے این این ) سازشوں سے آگاہ ہوں ، حکومت تحقیقات کرائے کہ کون مجھے قتل کرنا چاہتا ہے ۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ جس میں اُن کو قتل کرنے کی سازش کا ذکر ہے پر اپنے رد عمل میں عاصمہ جہانگیرنے کہاکہ ہم نے اس ملک میں جمہوریت اور بنیا دی انسانی حقوق کے لیے کا فی قربانیا ں دی ہیں ،مجھے میرے خیر خواہو ں نے پہلے ہی سازش کا بتا دیا تھا، چند ماہ قبل میں نے پر یس کا نفر نس کے ذریعے اس حوالے سے بات بھی کی تھی ۔میں خو ف کی وجہ سے پہلے چپ ہوئی نہ اب ہو نگی ۔انہوں نے کہاکہ میرا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ اس خبر کا نوٹس لے اور تحقیقات کرائے کہ کون لو گ ہیں جو مجھے خامو ش کرانا چاہتے ہیں،میری زبان بندی نہیں ہو سکتی۔ عاصمہ جہانگیر
Source