مرزا جہلمی کی نئی گمراہی...کیا انسان جنت میں منی/چھوٹا خدا بنا دیا جائیگا؟؟

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Disable Ads
No
مرزا جہلمی غالبا ایک پلمبرہے یا کہہ لیں کہ نیم انجینر ہے اور ساتھ ہی نیم ملا بھی
اس لئے اس جاہل کو یہی نہیں پتاچلتا کہ یہ بول کیا رہا ہے

اسکے اندھے مقلد جو مرزا سے بڑے جاہل ہیں وہ ایک ہی بات کرتے ہیں کہ مرزا نے مولویوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے
پتا نہیں کونسا جینا حرام کیا ہوا ہے ... لیکن مرزا جہلمی روزانہ نئی نئی گمراہی لے کر ان اندھوں کی مارکیٹ میں آ کر اپنا سودا بخوبی بیچ کر چلا جاتا ہے
اور یہ اندھے مقلدواہ واہ کرتے رہتے ہیں ....ان اندھوں کو نہیں پتا کہ مدارس اورصحابہ کی نفرت میں یہ اندھے گمراہی در گمراہی خرید رہے ہیں

اب ملاحظہ کیجئے مرزا کی نئی بونگی جسے کفریاشرک کے سوا کچھ نہیں کہا جا سکتا
یہ جاہل پتا نہیں کونسا نیا مذھب ایجاد کر رہا ہے یہ یہی بتا سکتا ہے

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
الله تعالی کا جنت میں انسانوں کو نعمت اجر اور انعام کے طور ایک ایسی زندگی عطا کرنا کہ انسان جس چیز کی خواہش کرے گا وہ اسے حاصل ہوجائیگی کو یہ مرزا جہلمی خدا بننے سے تعبیر کر رہا ہے

اس جاہل کو الله کی تمام صفات کا رتی بھر نا علم ہے نا اندازہ
اور یہ دو نمبر مولوی دعوی کر رہا ہے کہ الله کی طرف سے عطا کردہ ایک نا ختم ہونے والی زندگی اور ہر خواہش کا پورا ہونے کا مطلب چھوٹا خدا بن جانا ہے

یعنی کہ کچھ بھی بول دو...جو بکواس کرنی ہے کرلو
چاہے صحابہ کے بارے میں ہو، یا ختم نبوت کے بارے میں حتی کہ الله تبارک و تعالی کی ذات کے بارے میں....اتنی لمبی زبان؟؟

الله کی پناہ

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
بات تو اس نے لاجیکل کی ہے۔ اسلام کے مطابق اللہ میاں میں جو صفات ہیں، جنتی شخص میں بھی اسی اللہ میاں کی صفات کا ایک حصہ ڈال دیا جائے گا، اسلامک متھالوجی کے مطابق اللہ میاں بھی لافانی ہے اور جنتی شخص بھی لافانی ہوگا۔۔ یوں ایک طرح سے جنتی شخص چھوٹا اللہ میاں ہوگا۔۔۔
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
اس بات کو ذہن میں رکھا جائے کہ اسلامک متھالوجی کے مطابق مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے بعد نہ جہنمیوں کو موت آئے گی اور نہ جنتیوں کو۔ یعنی اللہ میاں نے انسان کو ابدی زندگی دینے کا وعدہ کیا ہے۔۔ اس طرح انسان بقا کے اعتبار سے اللہ میاں کا شریک ٹھہرا، یعنی نہ اللہ میاں فنا ہوگا اور نہ ہی انسان۔ اللہ میاں اگر چاہیں بھی تو انسان کو فنا نہیں کرسکیں گے کیونکہ اسلامک متھالوجی کے متعلق اللہ میاں اپنے وعدوں کو پورا کرنے والا ہے اور اگر اللہ میاں اپنے وعدے کو توڑ کر انسان کو فنا کرتا ہے تو وہ وعدہ خلاف اور دروغ گو کہلائے گا اور خدائی مرتبے سے معزول ہوجائے گا۔۔ یوں ایک طرح سے اللہ میاں مجبور ہوگا کہ اپنے وعدے سے بندھا رہے اور انسان کو اپنی طرح لافانی بنائے رکھے۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Every mullah has his own brand of Islam.
Stick to the Quran alone if you want to be successful in this life and the here after.
What about the sunnah, not hadith but sunnah, two different things. I really want to have a serious dialogue with you, believe it or not even with your stubborn and most of the time uninformed ways you have been of great help because that led me to ask questions to myself and look up stuff etc etc.
 
such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
بات تو اس نے لاجیکل کی ہے۔ اسلام کے مطابق اللہ میاں میں جو صفات ہیں، جنتی شخص میں بھی اسی اللہ میاں کی صفات کا ایک حصہ ڈال دیا جائے گا، اسلامک متھالوجی کے مطابق اللہ میاں بھی لافانی ہے اور جنتی شخص بھی لافانی ہوگا۔۔ یوں ایک طرح سے جنتی شخص چھوٹا اللہ میاں ہوگا۔۔۔

لگتا ہے تم مرزا جہلمی سے بھی بڑے جاہل ہو

آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جہنم کے مکینوں کو بھی موت نہیں آنی

جنت اور جہنم میں موت کا نا آنا الله کا انعام اور سزا ہے
اس سےمنی خدا ہونا کہاں سے لازم آگیا؟؟

الله کا حیی لا یموت ہونا اسکی صفت ہے
جبکہ انسان کو جنت اور جہنم میں موت کا نا آنا انسان کی صفت نہیں بلکہ رب کی طرف سے اسکو انعام یا سزا ہے
صفت ہونے میں اور انعام اور سزا میں فرق ہے
 
Last edited:

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

لگتا ہے تم مرزا جہلمی سے بھی بڑے جاہل ہو

آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جہنم کے مکینوں کو بھی موت نہیں آنی

جنت اور جہنم میں موت کا نا آنا الله کا انعام اور سزا ہے
اس سےمنی خدا ہونا کہاں سے لازم آگیا؟؟

یہ بات درست ہے کہ اسلامک متھالوجی کے اعتبار سے جہنمیوں میں بھی خدا کے لافانی ہونی کی صفت پائی جائے گی، مگر وہ اپنی خواہش کی تکمیل پر قادر نہ ہوں گے، جبکہ اسلامک متھالوجی کے مطابق جنتی جب چاہیں گے جو چاہیں گے کھا پی سکیں گی، چاہیں تو دودھ کی نہر میں ڈبکیاں لگائیں، چاہیں تو شہد کی نہر میں غوطے کھائیں اور چاہیں تو سارا دن اپنی بہتر حوروں کے طبیلے میں گھس کر کسی نہ کسی حور کے ساتھ لگے رہیں۔یعنی اپنی من مرضی کی زندگی۔ مزید برآں جیسا کہ انجینئر نے کہا کہ نہ تو جنتی کو کوئی بیماری آئے گی، نہ اسے کوئی تکلیف ہوگی، نہ کوئی پریشانی لاحق ہوگی۔ ۔۔ تو ایک طرح سے یہ جنتی منی خدا یا چھوٹا اللہ میاں ہی ہوگیا۔۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
What about the sunnah, not hadith but sunnah, two different things. I really want to have a serious dialogue with you, believe it or not even with your stubborn and most of the time uninformed ways you have been of great help because that led me to ask questions to myself and look up stuff etc etc.
In the Quran only sunnah is the sunnatAllah.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
مرزا صاحب نے بنو امیہ اور ان کے گماشتوں کا جینا حرام کر دیا ہے اسی بنا پر یہ یہ سارے نجدی اس بیچارے کی جان کے پیچھے پڑے ہیں مرزا صاحب جیسے درجنوں لوگوں کی ضرورت ہے تبدیلی آ رہی ہے
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
So what does the Quran mean when it says Attiullah wa Attiul rasool Obey Allah and obey the prophet?
Obeying Rasool is to obey the Quran.
He won't teach you anything beside the Quran. the Quran clearly mention that Nabi's job is to deliver his message.
At the time of Hazrat Mohammad people obeyed him as he was the leader of the ummah. For example, He would discuss the war plans with his comrades and they had to obey his instructions and guidance.
I will discuss more once i am on the computer. I travel a lot so my cell phone is my computer.
 
barzi

Councller (250+ posts)
مرزا جہلمی غالبا ایک پلمبرہے یا کہہ لیں کہ نیم انجینر ہے اور ساتھ ہی نیم ملا بھی
اس لئے اس جاہل کو یہی نہیں پتاچلتا کہ یہ بول کیا رہا ہے

اسکے اندھے مقلد جو مرزا سے بڑے جاہل ہیں وہ ایک ہی بات کرتے ہیں کہ مرزا نے مولویوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے
پتا نہیں کونسا جینا حرام کیا ہوا ہے ... لیکن مرزا جہلمی روزانہ نئی نئی گمراہی لے کر ان اندھوں کی مارکیٹ میں آ کر اپنا سودا بخوبی بیچ کر چلا جاتا ہے
اور یہ اندھے مقلدواہ واہ کرتے رہتے ہیں ....ان اندھوں کو نہیں پتا کہ مدارس اورصحابہ کی نفرت میں یہ اندھے گمراہی در گمراہی خرید رہے ہیں

اب ملاحظہ کیجئے مرزا کی نئی بونگی جسے کفریاشرک کے سوا کچھ نہیں کہا جا سکتا
یہ جاہل پتا نہیں کونسا نیا مذھب ایجاد کر رہا ہے یہ یہی بتا سکتا ہے

Maqsad Kia hay siasi forum thread banaker .jahanum kufr shirk ki rat laga Rakhi hay .Tu khuda hay kia
 
Imran Siddiqi

Minister (2k+ posts)
یہ بات درست ہے کہ اسلامک متھالوجی کے اعتبار سے جہنمیوں میں بھی خدا کے لافانی ہونی کی صفت پائی جائے گی، مگر وہ اپنی خواہش کی تکمیل پر قادر نہ ہوں گے، جبکہ اسلامک متھالوجی کے مطابق جنتی جب چاہیں گے جو چاہیں گے کھا پی سکیں گی، چاہیں تو دودھ کی نہر میں ڈبکیاں لگائیں، چاہیں تو شہد کی نہر میں غوطے کھائیں اور چاہیں تو سارا دن اپنی بہتر حوروں کے طبیلے میں گھس کر کسی نہ کسی حور کے ساتھ لگے رہیں۔یعنی اپنی من مرضی کی زندگی۔ مزید برآں جیسا کہ انجینئر نے کہا کہ نہ تو جنتی کو کوئی بیماری آئے گی، نہ اسے کوئی تکلیف ہوگی، نہ کوئی پریشانی لاحق ہوگی۔ ۔۔ تو ایک طرح سے یہ جنتی منی خدا یا چھوٹا اللہ میاں ہی ہوگیا۔۔
Majid Bhai, Tanqeed Karnay Waalay MINI ka lafz Kha Jaatay hain. Khuda mein aur Mini Khuda mein bohat farq Hai yeh Baat samajhnay kee hai. Khuda woh hee Hai jo Takhleeq Kar Sakta Hai. Mini Khuda Takhleeq Naheen Kar Sakta sirf Desire kar Sakta hai aur Asli Khuda Mini Khuda ki Khwahishat ko Poora Kar Daita Hai.
Criticism Banta Hai lafz Mini Khuda per Laikin Aiteraz Jahilana Zaban mein naheen Hona Chaheeay tha jaisa keh thread starter ne kia. This was slip of toungue but we need to politely argue. I appreciate your polite responses to the thread...
 
optimistic

Senator (1k+ posts)
Every mullah has his own brand of Islam.
Stick to the Quran alone if you want to be successful in this life and the here after.
Ati`oollah wa ati`oo 'r-rasoola wa ooli 'l-amri minkum

Obey Allah, obey the Prophet, and obey those in authority among you. (4:59)

Ayat above clearly points to Following Sunnah which comes from Hadith. Case closed.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Obeying Rasool is to obey the Quran.
He won't teach you anything beside the Quran. the Quran clearly mention that Nabi's job is to deliver his message.
At the time of Hazrat Mohammad people obeyed him as he was the leader of the ummah. For example, He would discuss the war plans with his comrades and they had to obey his instructions and guidance.
I will discuss more once i am on the computer. I travel a lot so my cell phone is my computer.
Ok that I agree with, but then what is this Millat Ibrahim that Allah tells the Prophet to follow in the Verse 16:123
 
Back
Top