Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے 11 رکنی بینچ پر اعتراض کردیا۔تحریری اعتراض داخل کرنے کیلئے دو دن کی مہلت مانگ لی
https://twitter.com/x/status/1922187810951344157
سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت، سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے کہا، مناسب ہوگا پہلے بینچ کی تشکیل پر اعتراض سن لیا جائے
آپ کو تیسری تاریخ پر اعتراض یاد آیا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کا استفسار
پہلی سماعت پر ہمیں نوٹس ہی نہیں تھا،دوسری تاریخ پر جنگ ہوگئی،تیسری آج ہے، وکیل فیصل صدیقی کا جواب۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1922188625703325706
ہمیں تو نظر ثانی درخواستوں پر باضابطہ نوٹس بھی موصول نہیں ہوا۔ ٹی وی پر دیکھ کر معلوم ہوا تو ہم عدالت میں آ گئے۔ فیصل صدیقی
اگر نوٹس نہیں ملا تھا تو نہ آتے۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان
https://twitter.com/x/status/1922192428032729302