محمد خان بھٹی کی مبینہ لیکڈ ویڈیو پر سوالات اٹھنے لگے

bhattiiaahah.jpg

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش کر ہے جس میں انہوں نے سینئر ججز کے نام لے کر مبینہ طور پر سنگین کرپشن کے دعوے کئے ہیں۔

صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو کا پوسٹمارٹم کردیا اور کہا کہ محمد خان بھٹی تو کئی ماہ سے حراست میں ہے اور یہ ویڈیو اسی دوران ریکارڈکی گئی تو پھر یہ لیکڈ ویڈیو کیسے ہوگئی؟ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ وہی ججز ہیں جو ن لیگ کے نشانے پر ہیں، کیا یہ حسن اتفاق ہے کہ انکا نام لیا گیا ہے؟

اینکر عمران ریاض نے کہا کہ یہ شخص کس کے قبضے میں تھا اور سوالات پوچھنے والا کون ہے جو ججز کے بارے میں ویڈیو ریکارڈ کرنا چاہتا تھا؟ کیا کبھی اسطرح کی ویڈیو نواز شریف یا اسکے کسی ساتھی کی بنائی گئی جس میں ججز کے بارے میں ایسے سوالات کیے گئے ہوں۔ عدلیہ کے خلاف کھیل جاری۔
https://twitter.com/x/status/1638094429947928578
اقرارالحسن کا کہنا تھا کہ تاخیر سے ٹوئیٹ اس لئے کر رہا ہوں کہ میرا ہانسا نہیں رُک رہا تھا۔ محمد خان بھٹی کی ویڈیو کو اپنے ولّوں خفیہ ریکارڈنگ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے اور خفیہ ریکارڈنگ کا کام مجھ سے بہتر کون جانتا ہے۔ ایسی بھونڈی، بے تُکی اور صاف پکڑی جانے والی خفیہ ریکارڈنگ میں نے تو آج تک نہیں دیکھی۔۔
https://twitter.com/x/status/1638099432833990657
طارق متین نے تبصرہ کیا کہ میں محمد خان بھٹی کے ہر "انکشاف" کو درست مان لوں گا ۔ آپ اسحاق ڈار کے بیان کو درست مان لیں۔ بات ختم
https://twitter.com/x/status/1638077241459372032
صابرشاکر کا کہنا تھا کہ شرمناک سکرپٹ سامنے آگیا ہے عدلیہ اس وقت آئینی آہنی دیوار بنی ہوئی ہے ، ججوں کو تقسیم کرو بدنام کرو دباؤ ڈالو اور الیکشن سے فرار کا راستہ تلاش کرو، اظہار رائے کا قتل کرو بس! عدلیہ اپنے کندھے دینے کیلیے تیار نہیں پہلے بھی آڈیوز ویڈیوز سے ذلت کا سامنا کرنا پڑا اور آئندہ بھی
https://twitter.com/x/status/1638134859464949767
ظہرمشوانی کا کہنا تھا کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو فروری میں سندھ میں کورٹ پیشی کےلیےجاتےہوئے اغوا کر کے 20 دن غائب رکھاگیا جس دن کورٹ میں پیش کیا گیا اس نے دوران گمشدگی لیےگئےبیانات سےانکار کر دیا قانونی طور پر بھی ان بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی اب نامعلوم افراد وہی جھوٹےبیانات چلوا رہے
https://twitter.com/x/status/1638078781234528256
محمد خان بھٹی کے بھائی ساجد بھٹی نے کہا انکے بیان کی ویڈیو معزز عدلیہ اور ججز کے خلاف عدلیہ مہم کا حصہ ہے،بھٹی صاحب نے رحیم یار خان میں عدالت میں سب کے سامنے بیان دیا کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا، بھٹی صاحب کےکیسز عدالتوں میں زیر التواء ہیں
https://twitter.com/x/status/1638081976866308096
اسلام الدین ساجد نے تبصرہ کیا کہ محمد خان بھٹی سے تحویل میں ریکارڈ کی گئی ویڈیو پر سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہئے کون اعلی عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کررہا ہے اگر اب بھی نوٹس نہ لیا تو یہ لوگ عدلیہ پر مزید حملے کرینگے
https://twitter.com/x/status/1638104171764146176
ویڈیو میں علی افضل ساہی کا نام بھی لیا گیا جو چیف جسٹ لاہور ہائیکورٹ کے داماد ہیں، ان کا کہنا تھا کہ جی یہ محمد خان بھٹی ہیں اور یہ باقی ججز پر الزامات کے علاوہ فرما رہے ہیں کہ میں نے پیپر پروجیکٹ لیے ہیں۔ میں ایک دفعہ پھر خدا کی ذات کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میرا دامن صاف ہے اور میرے ساتھ کام کرنے والے جانتے ہیں کہ میں ایک دمڑی کا روادار نہیں ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرپشن کے پیسے اور کرپشن کرنے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ دوسرا کبھی عدالتی فیصلوں میں مداخلت نہیں کی۔
https://twitter.com/x/status/1638128297560137728
علی افضل ساہی نے مزید کہا کہ جامی صاحب اگر آپ کو اغواء کر کے پھینٹی لگائی جائے تو آپ بھی اغواکاروں کی فرمائش پر اسی قسم کے فضول الزامات اپنے سگے بھائی پر بھی لگا دیں گے۔ حق اور سچ کا ساتھ دیں یہ آپ کی اخلاقی اور پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے

واضح رہے کہ مبینہ ویڈیو میں محمد خان بھٹی نے دعویٰ کیا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نہ تو مینج ہوتے ہیں او نہ ہی ان کے بارے میں ایسا کہا جا سکتاہے ، ان کے ساتھ دو ججز ہیں، منیب اختر اور اعجاز الاحسن ، ان کی ذمہ ذمہ داری پوری اٹھائی ہوئی ہے ۔

ویڈیو میں محمد خان بھٹی بتارہے ہیں کہ مظاہر نقوی صاحب نے ، مظاہر نقوی صاحب کا بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ ان کے دو بیٹے ہیں ،دونوں ان کے فرنٹ مین ہیں، تو وہ ہر غلط کام میں مبتلا ہیں، کرپشن کرتے ہیں ،ٹکا کر کرپشن کرتے ہیں، صبح سے رات تک کرپشن کرتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور چوہدری صاحب بھی ان کے بارے میں یہ کہتے ہیں کہ بھئی یہ ہمارا عدالتوں میں بھی خیال کرتے ہیں، فیصلے ہمارے حق میں دلواتے ہیں، تو ان کا کوئی کام رکنا نہیں چاہیے، وہ ٹرانسفریں، پوسٹنگ ہر کام میں وہ پیسے کماتے ہیں، اور ٹھیک ٹھاک پیسے کمارہے ہیں۔
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
SHAVE KERWA KER KHUSBOO LAGA KER AUR DANDAA DIKHA KER APNA BAYAN BHATTI KE ZUBAN !!! HAZA MIN FUZLAY HAFIZ !!
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
عدلیہ متحد ہوتی تو یہ سب کچھ نہ ہو رہا ہوتا۔ سب سے بڑا مسئلہ ہی یہ ہے کہ ججز کے بھی گروپ بنے ہوئے ہیں اور بندیال آسانی سے کچھ بھی کرنے کے قابل نہی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کسی حرُام زادے گشتی کے بچے نے اپنی ماں کے چکلے سے یہ پوری اسکرپٹ لکھی تھی مگر گشتی کا بچہ حرام کا نطفہ طوائف کی نسل کا نطفہ حرام کنجر اپنی ماں چ۔۔ تے ہوئے بھول گیا کہ اب انیس سو ستر کی دھائی نہیں ہے گشتی کے بچو زنا کی پیداوار کنجرو اپنا اسکرپٹ رائٹر بدلو