محسن داوڑ کے قریبی ساتھی، این ڈی ایم کے صوبائی آرگنائزر قتل

4omarsheraniskjdjkdjd.png

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ( این ڈی ایم) کے صوبائی آرگنائزر اور محسن داوڑ کے قریبی ساتھی عمر شیرانی کو قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمر شیرانی کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔

https://twitter.com/x/status/1828071277015523735
عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر اور سربراہ این ڈی ایم محسن داوڑ کے قریبی ساتھی تھے۔

https://twitter.com/x/status/1828064336935313788
پولیس کا کہنا ہے کہ عمرشیرانی کو چند روز قبل تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا تھا، ان کی جان کو خطرہ تھا ، آج نامعلوم ملزمان نے موقع پاکر انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
 

Back
Top